1. Home
  2. غذا اور صحت

Category: غذا اور صحت

کیا اسپغول فائدہ مند ہے؟

کیا اسپغول فائدہ مند ہے؟

اسپغول کو ہاضمے کے مسائل پالخصوص قبض دور کرنے کے لئے قدرتی علاج کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے۔ اگرچہ یہ ٹوٹکا صدیوں سے آزمایا جا رہا ہے مگر سوال یہ پیدا ہوتا ہے…

بزرگوں کی یادداشت کو بہتر بنانے والی غذائیں

بزرگوں کی یادداشت کو بہتر بنانے والی غذائیں

دماغ انسانی جسم کا وہ حصہ ہے جو کنٹرول سینٹر کے طور پر کام کرتا ہے۔ مثلاً یہ دل کو دھڑکنے، پھیپھڑوں کو سانس لینے اور جسمانی حرکات کو ممکن بنانے کے لئے پیغامات دیتا…

مشرومز کے فوائد

مشرومز کے فوائد

مشرومز یا کھمبی اصل میں فنگس یعنی پھپھوندی ہے۔ پھپھوندی کا لفظ ذہن میں آتے ہی بیماری کا خیال آتا ہے لیکن خوفزدہ ہونے کی بالکل ضرورت نہیں۔ مشروم ایک سبزی ہے جو اپنے اندر…

صحت مند دل کے لئے 11 سپر فوڈز

صحت مند دل کے لئے 11 سپر فوڈز

دل کی بیماریاں ہونے یا ان کی روک تھام کا ہماری خوراک سے گہرا تعلق ہے۔ دل کی بہتر صحت کے لئے کچھ غذائیں بہت مفید ہیں جنہیں سپرفوڈز بھی کہاجاتا ہے۔ یہ اینٹی آکسیڈینٹس،…

سٹریس دور کرنے والے پانچ کھانے

سٹریس دور کرنے والے پانچ کھانے

سٹریس یا ذہنی دباؤ آج کے دور کا ایک بڑا مسئلہ ہے۔ اس سے نپٹنے کا پائیدار طریقہ تو یہ ہے کہ اس کا سبب بننے والے عوامل سے بچا جائے۔ پھر اگر یہ قابو…

پرسکون نیند کے لئے مفید اور نقصان دہ غذائیں

پرسکون نیند کے لئے مفید اور نقصان دہ غذائیں

جسم کو پورا دن کام کرنے کے بعد آرام یعنی نیند کی ضرورت ہوتی ہے۔ نیند کے دوران جسم میں کچھ تبدیلیاں آتی ہیں جن کے باعث دماغی کارکردگی اور جسمانی صحت بہتر ہوتی ہے۔…

جاپانی پھل کے فوائد

جاپانی پھل کے فوائد

پنجابی کی ایک کہاوت کا اردو میں ترجمہ یوں ہے کہ پھل موسم کا اور بات موقع و محل کے مطابق ہی اچھی لگتی ہے۔ موسمی پھل ذائقے کے ساتھ ساتھ غذائیت سے بھی بھرپور…

مونگ پھلی کے حیرت انگیز فوائد

مونگ پھلی کے حیرت انگیز فوائد

سردیوں کی آمد کے ساتھ ہی ریڑھیوں پر مونگ پھلی کے ڈھیر نظر آنے لگتے ہیں۔ مونگ پھلی نباتاتی طور پر پھلیوں کے خاندان سے تعلق رکھتی ہے کیونکہ یہ زمین کے نیچے اگتی ہے۔…

وہ غذائیں جنہیں ملا کر نہیں کھانا چاہئے

وہ غذائیں جنہیں ملا کر نہیں کھانا چاہئے

کھانوں میں تنوع لانے کے لئے مختلف اشیاء کو ملا کر استعمال کیا جاتا ہے۔ مثلاً کچھ لوگ دال اور چاول اکٹھے کھاتے ہیں، کچھ ان میں دودھ ڈال کر کھاتے ہیں۔ وہ غذائیں جنہیں…

ملٹی وٹامنز کے مضر اثرات

ملٹی وٹامنز کے مضر اثرات

ملٹی وٹامنز میں سے اکثر پر اگرچہ یہ درج ہوتا ہے کہ وہ کس مقصد کے لئے استعمال کئے جاسکتے ہیں۔ تاہم وہ یا کوئی بھی غذائی سپلیمنٹ معالج یا ماہر غذائیات کے مشورے کے…