• Home
  • Archive for Aqsa Naeem

All posts by Aqsa Naeem

اپنی آواز کا خیال کیسے رکھیں آوازکسی بھی فرد کی شخصیت کا نمایاں حصہ ہوتی ہے۔ یہ کیسے پیدا ہوتی ہے‘ اس سے متعلق مسائل کیا ہیں ‘ وہ کیونکرہوتے ہیں اورہم ان سے کیسے نپٹ سکتے ہیں‘ جانئے شفا انٹر نیشنل ہسپتال اسلام آباد کے ماہرامراض ناک، کان، گلا اورآواز ڈاکٹر شایان انصاری کے […]

ہائپوتھائی رائیڈازم توازن کو اس کائنات اورہماری زندگیوں میں بنیادی اہمیت حاصل ہے۔ اگر یہ بگڑ جائے تو نظام زندگی درہم برہم ہو کررہ جائے۔ صحت کے تناظر میں بات کریں تو دل اگر متوازن مقدارمیں خون کو گردش میں نہ لائے تو ہمیں مختلف قسم کے مسائل کا سامنا ہوسکتا ہے۔ ا نسانی جسم […]

شِنگلز شنگلزایک وائرل انفیکشن ہے۔ یہ بیماری اسی وائرس (varicella-zooster) کے باعث ہوتی ہے جو بچوں میں چکن پاکس کا سبب بنتا ہے۔ ایک ہی وائرس دو مختلف طرح کی بیماریوں کا سبب کیسے بنتا ہے؟ اس کی تفصیل کچھ یوں ہے جب کوئی فرد چکن پاکس سے صحت یاب ہوتا ہے تویہ وائرس اس […]

رمضان میں منہ کی صحت کا خیال کیسے رکھیں؟  لعاب جراثیم سے لڑنے اورمنہ کی بدبو بھگانے میں مدد دیتا ہے۔ دوران روزہ چونکہ سحر سے لے کر غروب آفتاب تک کھانے پینے کی ممانعت ہوتی ہے لہٰذا تھوک کم بنتاہے اورمنہ خشک ہو جاتا ہے۔ نتیجتاً اس میں بیکٹیریا جمع ہوکربد بو کا باعث […]

کیا لہسن کان میں درد کو دور کرتا ہے؟ اکثر افراد کا ماننا ہے کہ لہسن کا جوا یا اس کا تیل کان میں ڈالنے سے کان کا درد دورہوجاتا ہے۔ اس حوالے سے تو ٹھوس شواہد موجود نہیں کہ اس سے کان کا درد ٹھیک ہو جاتا ہے، البتہ یہ شواہد ضرورموجود ہیں کہ […]

 منہ کا سوکھنا: بزرگ کیا کریں لعاب منہ کو نم رکھتا ،کھانے کو چبانے اور نگلنے کے دوران چکنا کرتا اورجراثیم کا خاتمہ کرکے منہ کی بدبو بھگاتا ہے۔ یہ منہ میں ایسے اور بھی بہت اہم کام انجام دیتا ہے۔ اگراس کی مناسب مقدار نہ بن رہی ہو تو منہ خشک ہوجاتا ہے۔ نتیجتاً […]

Psychological Issues of Elderly sni“You are not too old to run a marathon or business or even get married!”sni says Dr Tanveer Ahmed, a psychiatrist at Hills Clinic, Australia SN: Which psychological issues develop or worsen with age?sni Short-term memory becomes less efficient with age. Individuals are prone to illnesses like dementia which occur due […]

 کیا سردرد ہائی بلڈ پریشر کی علا مت ہے؟ لوگوں کی بڑی تعداد سردرد کو ہائی بلڈپریشر کی علامت سمجھتی ہے لیکن یہ درست نہیں۔ ایسی اوربھی بہت سی علامات مثلاً سرمیں جلن، چڑ چڑاپن اورناک سے خون بہنے کو ہائی بلڈ پریشرسے وابستہ خیال کیا جاتا ہے مگرا ن کا بھی اس سے کوئی […]

نوزائیدہ بچوں میں یرقان نوزائیدہ بچوں میں یرقان سے متعلق تفصیلات جانئے شفاانٹرنیشل ہسپتال اسلام آباد کے  ماہرامراض بچگان، ڈاکٹرقمرعلی سے  یرقان (jaundice) کیا ہے؟ جلد اورآنکھوں کے اندر موجود سفید حصے (sclera)کا زرد ہونا یرقان کہلاتا ہے۔عمومی طورپریرقان جگرکی بیماری کی علامت ہوتا ہے تاہم نومولود بچوں میں زیادہ ترصورتوں میں اس کی وجہ […]

تتلی ہوں میں تتلی ہوں باغوں میں اڑتی رنگ برنگی تتلیاں دیکھنے میں بہت بھلی لگتی ہیں۔ یہ انڈے دینے کی غرض سے مختلف پودوں پربیٹھتی ہیں اورجب ان سے رس نکلتا ہے تو ان کی ٹانگوں کے پچھلے حصے میں موجود کیمیائی مادوں کی جانچ کرنے والے خلیے اس کا جائزہ لیتے ہیں۔ اگر […]

کیا تیل لگانا بالوں کے لئے فائدہ مند ہے؟ اکثر لوگوں کا خیال ہے کہ تیل لگانے سے بال مضبوط ،گھنے اورچمکدار ہوتے ہیں۔ حقیقت یہ ہے کہ اس میں تیل لگانا نہیں بلکہ سر کا مساج کرنا اہم ہے ۔اس سے بال نرم ہوتے، جلد کے نیچے موجود خون کی نالیاں پھیلتیں اوربالوں کو […]

پیشاب قطروں میں آنا، اچانک خطا ہوجانا   صحت کے بعض مسائل ایسے ہیں جنہیں بیان کرنے میں مریض شرم محسوس کرتے ہیں اورعموماً اس وقت ڈاکٹر سے رجوع کرتے ہیں جب معاملہ خاصا بگڑچکا ہوتا ہے۔ ایسا ہی ایک مسئلہ مثانے پرقابو نہ رہنا بھی ہے۔ یہ جان لیوا تو نہیں تاہم مریض کے […]

ٹانگوں یا بازوؤں میں سوجن جب جسم کے ٹشوزمیں پانی کی ضرورت سے زیادہ مقدار جمع ہوجاتی ہے تو متاثرہ حصے میں سوجن پیدا ہوتی ہے۔ سوجن کی اس کیفیت کو تکنیکی اصطلاح میں ایڈیما کہتے ہیں۔  جسم کا کوئی بھی حصہ اس کیفیت سے دوچار ہوسکتا ہے تاہم یہ ہاتھوں، بازوؤں ، ٹانگوں، پاؤں […]

کیا آپ سلیپ اپنیا کے شکار ہیں؟ سوتے ہوئے سانس میں رکاوٹ یا خلل (sleep apnea)نیند کے عام مسائل میں سے ایک ہے۔ اس کے شکارافراد میں دوران نیند سانس کا عمل باربار رکتا اورپھرشروع ہوجاتا ہے۔ اس کا باقاعدہ اوربروقت علاج نہ ہوتو متاثرہ افراد کے روزمرہ کے کام متاثرہوسکتے ہیں۔ دئیے گئے سوالنامے […]

Pain Management sni“Pain management can improve patient’s life quality”,sni says Dr Lorraine Harrington, an Anesthetist and Pain Management Specialist at London Pain Clinic, United Kingdom SN: What is the role of an anesthetist?sni Anesthetists also known as anesthesiologists are multi-skilled doctors who look after patients under anesthesia to facilitate surgery. They put the patient to […]