1. Home
  2. تازہ ترین

Category: تازہ ترین

خواتین ڈاکٹروں کے علاج سے اموات کا خطرہ کم

خواتین ڈاکٹروں کے علاج سے اموات کا خطرہ کم

خواتین ڈاکٹروں کے علاج سے اموات کا خطرہ کم ہوتا ہے۔ اسی طرح ان کے دوبارہ ہسپتال داخلے کا امکان بھی کم ہوتا ہے۔ اس کا انکشاف یونیورسٹی آف کیلیفورنیا (امریکہ) کی ایک نئی تحقیق…

کولا مشروبات میں چینی کی مقدار پر ہیلتھ ایڈوائزری نمایاں کی جائے: صدر مملکت

کولا مشروبات میں چینی کی مقدار پر ہیلتھ ایڈوائزری نمایاں کی جائے: صدر مملکت

صدر مملکت آصف زرداری نے ہدایت کی ہے کہ کاربونیٹڈ اور کولا مشروبات میں چینی کی مقدار پر ہیلتھ ایڈوائزری نمایاں کی جائے۔ انہوں نے یہ ہدایت پاکستان نیشنل ہارٹ ایسوسی ایشن (پناہ) کے وفد…

حال ہی میں ماں بننے والی زارا نور عباس کا ماؤں کو اہم مشورہ

حال ہی میں ماں بننے والی زارا نور عباس کا ماؤں کو اہم مشورہ

پاکستان کی معروف اداکارہ زارا نور عباس کا ماؤں کو اہم مشورہ ہے کہ وہ زچگی کے بعد 40 دنوں کی اہمیت کو نظر انداز نہ کریں۔ اداکارہ نے گزشتہ ماہ ایک بیٹی کو جنم…

ہانیہ عامر ذہنی تناؤ کی شکار

ہانیہ عامر ذہنی تناؤ کی شکار

پاکستان کی مقبول اداکارہ ہانیہ عامر ذہنی تناؤ کی شکار ہیں۔ اس بات کا انکشاف انہوں نے انسٹاگرام پر ایک پوسٹ کے ذریعے کیا۔ اپنی تصویر کے ساتھ شیئر کی گئی پوسٹ میں انہوں نے…

سرکاری ہسپتالوں میں بچوں کے لیے ٹیلی میڈیسن کا آغاز

سرکاری ہسپتالوں میں بچوں کے لیے ٹیلی میڈیسن کا آغاز

پنجاب کے ڈسٹرکٹ اور تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتالوں میں جدید ٹیلی میڈیسن نیٹ ورک متعارف کرایا گیا ہے۔ سرکاری ہسپتالوں میں بچوں کے لیے ٹیلی میڈیسن کا آغاز چائلڈ لائف فاؤنڈیشن کے تحت عمل میں…

پاکستان ہیپاٹائٹس سی میں پہلے نمبر پر آ گیا

پاکستان ہیپاٹائٹس سی میں پہلے نمبر پر آ گیا

عالمی ادارہ صحت کی گلوبل ہیپاٹائٹس رپورٹ 2024 کے مطابق پاکستان ہیپاٹائٹس سی میں پہلے نمبر پر آ گیا ہے۔ اس سے قبل یپاٹائٹس سی اور بی کے سب سے زیادہ کیسز مصر میں سامنے…

کھانسی کے شربت میں جعلی اجزاء پر ایک بار پھر الرٹ جاری

کھانسی کے شربت میں جعلی اجزاء پر ایک بار پھر الرٹ جاری

ڈبلیو ایچ او نے پاکستان میں کھانسی کے شربت میں جعلی اجزاء پر ایک بار پھر الرٹ جاری کیا ہے۔ ادارے کے مطابق جعلی مواد ممکنہ طور پر جان بوجھ کر غلط لیبل لگایا گیا۔…

آج سے پنجاب اور سندھ میں پولیو مہم کا آغاز

آج سے پنجاب اور سندھ میں پولیو مہم کا آغاز

آج سے پنجاب اور سندھ میں پولیو مہم کا آغاز ہو گیا ہے۔ اس دوران پنجاب بھر میں 2 کروڑ 33 لاکھ بچوں کو قطرے پلائے جائیں گے۔ اس مہم 2 لاکھ ورکرز حصہ لے…

ہیئر ٹرانسپلانٹ سینٹرز کے لیے رجسٹریشن اور لائسنسنگ لازمی قرار

ہیئر ٹرانسپلانٹ سینٹرز کے لیے رجسٹریشن اور لائسنسنگ لازمی قرار

ہیلتھ کیئر کمیشن نے ہیئر ٹرانسپلانٹ سینٹرز کے لیے رجسٹریشن اور لائسنسنگ لازمی قرار دے دی ہے۔  بیوٹی سیلونز کے ساتھ "کلینک” کی اصطلاح پر پابندی عائد کر دی ہے۔ ہیئر ٹرانسپلانٹ سینٹرز اور بیوٹی…

وٹامنز پر پابندی سے متعلق خبروں کی تردید

وٹامنز پر پابندی سے متعلق خبروں کی تردید

وفاقی وزارت صحت کی طرف سے وٹامنز پر پابندی سے متعلق خبروں کی تردید سامنے آ گئی ہے۔ وزارت صحت کے ترجمان  نے کہا ہے کہ پاکستان میں او ٹی سی ادویات، وٹامنز اور منرلز…