1. Home
  2. تشخیص

Category: تشخیص

ٹی یو آر پی: بڑھے ہوئے پروسٹیٹ کی سرجری

ٹی یو آر پی: بڑھے ہوئے پروسٹیٹ کی سرجری

ٹی یو آر پی (TURP) بڑھے ہوئے پروسٹیٹ سے پیدا ہونے والی پیشاب کی مشکلات کا سرجیکل علاج ہے۔ اس میں پیشاب کے راستے مین رکاوٹ بننے والے اضافی ٹشوز کو نکالا جاتا ہے۔ عموماً…

سیڈ ریٹ ٹیسٹ: جسم میں سوزش کی جانچ

سیڈ ریٹ ٹیسٹ: جسم میں سوزش کی جانچ

سیڈ ریٹ (Sed rate) خون کا ایک ٹیسٹ ہے۔ اس سے جسم میں سوزش کا پتا چل سکتا ہے۔ اس سے سوزش سے متعلق بیماری کی تشخیص یا اس کی پیش رفت جانچنے میں مدد…

آئی ایم آر ٹی: صحت مند ٹشوز کو محفوظ رکھتے ہوئے رسولیوں کا علاج

آئی ایم آر ٹی: صحت مند ٹشوز کو محفوظ رکھتے ہوئے رسولیوں کا علاج

انٹینسٹی موڈیولیٹڈ ریڈی ایشن تھراپی کینسر کے علاج کا جدید طریقہ ہے(IMRT)  مین ریڈی ایشن  کو رسولی کی شکل اور ضرورت کے مطابق ڈھالا جاتا ہے۔ اس کا مقصد کینسر کے خلیات کو ختم کرنا…

آئیلیواینل ایناسٹوموسس: آنت نکالنے کے بعد فضلے کے اخراج کا متبادل طریقہ

آئیلیواینل ایناسٹوموسس: آنت نکالنے کے بعد فضلے کے اخراج کا متبادل طریقہ

آئیلیواینل ایناسٹوموسس سرجری (Ileoanal anastomosis surgery) کو جے پاؤچ سرجری بھی کہتے ہیں۔ یہ عموماً مختلف مراحل میں کی جاتی ہے، جن میں سرجن بیمار کولون یعنی بڑی آنت اور ریکٹم یعنی بڑی آنت کا…

کمپیوٹر کی مدد سے دماغ کی سرجری

کمپیوٹر کی مدد سے دماغ کی سرجری

کمپیوٹر کی مدد سے دماغ کی سرجری (Computer-assisted brain surgery) کے لیے پہلے مختلف سکینز کیے جاتے ہیں۔ پھر کمپیوٹر پر ان کی تصاویر کو یکجا کرکے دماغ کا تھری ڈی ماڈل بنایا جاتا ہے۔…

برین سٹیریوٹیکٹک ریڈیو سرجری

برین سٹیریوٹیکٹک ریڈیو سرجری

برین سٹیریوٹیکٹک ریڈیو سرجری (Brain stereotactic radiosurgery) دماغ کی بعض مخصوص بیماریوں کے علاج کا ایک طریقہ ہے۔ سٹیریوٹیکٹک سے مراد سکین کی مدد سے علاج کی جگہ کا نہایت درست تعین ہے۔ ریڈیو سرجری…

بریسٹ امپلانٹس کے ذریعے چھاتی کی بحالی

بریسٹ امپلانٹس کے ذریعے چھاتی کی بحالی

بریسٹ امپلانٹس کے ذریعے چھاتی کی بحالی (Breast reconstruction with implants) ایک سرجیکل پروسیجر ہے۔ اس میں عموماً ماسٹیکٹومی کے بعد چھاتی کی شکل دوبارہ بنائی جاتی ہے۔ ماسٹیکٹومی ایسی سرجری ہے جس میں چھاتی…

دو ہارمونز والی مانع حمل گولیاں

دو ہارمونز والی مانع حمل گولیاں

دو ہارمونز والی مانع حمل گولیاں (Combination birth control pills) ایسٹروجن اور پروجیسٹن پر مشتمل ہوتی ہیں۔ حمل سے بچاؤ کے علاوہ یہ ماہواری کے بعض مسائل اور مہاسوں میں بھی فائدہ مند ہیں۔ یہ…

کمپیوٹرائزڈ ٹومو گرافی: جسم کے اندرونی حصوں کا تفصیلی سکین

کمپیوٹرائزڈ ٹومو گرافی: جسم کے اندرونی حصوں کا تفصیلی سکین

کمپیوٹرائزڈ ٹوموگرافی (Computerized tomography) جسے سی ٹی سکین بھی کہا جاتا ہے،ایک جدید تصویری ٹیسٹ ہے جس میں ایکسرے کی مدد سے جسم کے اندرونی حصوں کی تفصیلی تصاویر بنائی جاتی ہیں۔ کمپیوٹر ان تصاویر…

کولپوسکوپی: سروکس کا تفصیلی معائنہ

کولپوسکوپی: سروکس کا تفصیلی معائنہ

کولپوسکوپی (Colposcopy) رحم کے منہ، یعنی سروکس کا تفصیلی معائنہ ہے۔ اس میں کولپوسکوپ نامی ایک خاص آلے کی مدد سے متعلقہ حصے کو میگنیفائی کرکے دیکھا جاتا ہے۔ اس کے ذریعے وجائنا اور بیرونی…