پاؤں پر سیاہ دھبے

میں یونیورسٹی کی طالبہ ہوں۔ میرا مسئلہ یہ ہے کہ بند جوتے اور سینڈل پہننے کی وجہ سے میرے پاو¿ں پرکالے دھبے بن گئے ہیں۔ میں جوتے بدل بدل کر استعمال کرتی ہوں تاکہ پچھلے…

مسائل بھیجئے‘ماہرنفسیات سے جوابات پائیے

ایک عرصے سے قارئین کا مطالبہ تھا کہ شفانیوز میں ان کے نفسیاتی مسائل پر بھی گفتگو کی جائے ۔ ”نفسیاتی گرہیں“ کے عنوان سے یہ کالم شفانیوز کا حصہ رہا ہے جسے دوبارہ شروع…

ایک کاری زخم جو بہت کچھ سکھا گیا

ایک کاری زخم جو بہت کچھ سکھا گیا

قدیم زمانے میں نقل وحمل سمندر میں کشتیوں اور بحری جہازوں جبکہ سڑکوں پر باربرداری کے جانوروں اور گدھا گاڑیوں وغیرہ کے ذریعے ہوتی تھی۔ 18ویں صدی میں سائنسی ایجادات نے صنعتی انقلاب کی راہ…

آپ کے صفحات

آپ کے صفحات

ورنہ میگزین بُرا نہیں ہے آپ کا میگزین کافی اچھا ‘ صحت پر معلومات کے حوالے سے مکمل اور سمجھنے میں نہایت آسان ہے ۔میںطویل عرصے تک اس کا باقاعدہ قاری رہا ہوں لیکن اب…

دنیائے فیشن کا دارالحکومت۔۔۔پیرس…پیارکا پہلا شہر

دنیائے فیشن کا دارالحکومت۔۔۔پیرس…پیارکا پہلا شہر

پیرس فرانس کا دارالحکومت تو ہے، فیشن کا عالمی دارالحکومت بھی کہلاتا ہے ۔یہاں کی اکثر گلیاں اور سڑکیں وسیع اور روشن ہیں۔کہا جاتا ہے کہ 1816ءمیں بالٹی مور (امریکہ) میں پہلی دفعہ گیس سے…

دانتوں کو  دوست  بنائے

دانتوں کو دوست بنائے

    اسد سکول سے واپس گھرآےا تو خلاف عادت چپ چاپ گھر کے اندر داخل ہوا۔ آج اُس نے اپنا بےگ بھی گھما کر کارپٹ پر پھےنکنے کی بجائے آرام سے مےز پر رکھ دےا۔…

کمر درد کی ورزشیں

کمر درد کی ورزشیں

     ریڑھ کی ہڈی انسانی جسم کا توازن برقرار رکھنے میں مرکزی کردادر ادا کرتی ہے ۔ اگر اس میں درد کی شکایت ہو تو وہ ایک خاص حصے تک محدود نہیں رہتا بلکہ…

کھانے پینے کی اشیاء۔۔۔ہر مرحلہ اہم‘ ہر مرحلے پر احتیاط

کھانے پینے کی اشیاء۔۔۔ہر مرحلہ اہم‘ ہر مرحلے پر احتیاط

اگرچہ آپ بازار سے اچھی طرح دیکھ بھال کر کھانے پکانے کی چیزیں لاتے ہیں لیکن صرف اتنا ہی کافی نہیں‘ اس لئے کہ انہیں بازار سے لانے سے لے کر ان کے ڈائننگ ٹیبل…

خوبصورت بال‘ دلکش شخصیت

خوبصورت بال‘ دلکش شخصیت

خوبصورت اور پرکشش بال ہر شخص‘ خصوصاً خواتین کی بہت بڑی کمزوری ہے اور وہ انہیں حاصل کرنے کے لئے ہر ممکن کوشش کرتی ہیں ۔یہ بات سمجھنے کی ہے کہ بال جب صحت مند…

عشق ومحبت کے تالے

عشق ومحبت کے تالے

    پچھلے دنوں ایک مضمون کے سلسلے میں ریسرچ کے دوران جب میں بروکلین ہلز(Brooklyn Hills)کے بارے میں پڑھ رہا تھا تو میری توجہ وہاں کے ایک پُل کی طرف مبذول ہوگئی جس پر ہر…