خوبصورت اور پرکشش بال ہر شخص‘ خصوصاً خواتین کی بہت بڑی کمزوری ہے اور وہ انہیں حاصل کرنے کے لئے ہر ممکن کوشش کرتی ہیں ۔یہ بات سمجھنے کی ہے کہ بال جب صحت مند ہوں گے‘ تبھی خوبصورت بھی نظر آئیں گے۔بالوں کو صحت مند کیسے رکھا جائے،کون سی غذا بالوں کے لئے بہتر […]