1. Home
  2. تازہ ترین

Category: تازہ ترین

 ایک ہفتے میں کتوں کے کاٹے کے 5000 سے زائد واقعات

 ایک ہفتے میں کتوں کے کاٹے کے 5000 سے زائد واقعات

پاکستان بھر میں گزشتہ ایک ہفتے میں کتوں کے کاٹے کے 5,641 واقعات پیش آئے ہیں۔ یہ اعداد و شمار نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف ہیلتھ (این آئی ایچ) کے ذرائع کے حوالے سے رپورٹ ہوئے…

عالمی شہرت یافتہ کوہ پیما ثمینہ بیگ کو ریسکیو کر لیا گیا

عالمی شہرت یافتہ کوہ پیما ثمینہ بیگ کو ریسکیو کر لیا گیا

کے ٹو بیس کیمپ پر عالمی شہرت یافتہ کوہ پیما ثمینہ بیگ کی طبیعت خراب ہو گئی۔ صحت بگڑنے پر انہیں پانچ جولائی کو  چڑھائی ادھوری چھوڑنا پڑی۔ ذرائع کے مطابق ان کی طبیعت پھیپھڑے میں…

امریکہ میں نرسوں اور طبی عملے کی بہت مانگ ہے، سربراہ امریکی وفد

امریکہ میں نرسوں اور طبی عملے کی بہت مانگ ہے، سربراہ امریکی وفد

پاکستان کے دورے پر آئے امریکی وفد کے سربراہ فلپس راموس نے کہا ہے کہ امریکہ میں نرسوں اور طبی عملے کی بہت مانگ ہے۔ پاکستان ان مواقع سے فائدہ اٹھا سکتا ہے۔ ان خیالات…

پاکستان میں ڈبہ پیک دودھ پیرس سے بھی مہنگا

پاکستان میں ڈبہ پیک دودھ پیرس سے بھی مہنگا

بین الاقوامی خبر رساں ادارے بلوم برگ نے دودھ کی قیمتوں پر ایک رپورٹ جاری کی ہے۔ اس کے مطابق پاکستان کے شہر کراچی میں ڈبہ پیک دودھ پیرس سے بھی مہنگا ہو گیا ہے۔…

دودھ ہمیشہ قابلِ اعتبار گوالے سے لیں، پنجاب فوڈ اتھارٹی

دودھ ہمیشہ قابلِ اعتبار گوالے سے لیں، پنجاب فوڈ اتھارٹی

ڈی جی پنجاب فوڈ اتھارٹی محمد عاصم جاوید نے کہا ہے کہ دودھ ہمیشہ قابلِ اعتبار گوالے سے لیں۔ اگر ذرا بھی شک ہو تو ٹول فری نمبر 1223 پر کال کریں۔ اصلی دودھ کی…

دوائیں سالانہ بنیادوں پر 23 فیصد مہنگی

دوائیں سالانہ بنیادوں پر 23 فیصد مہنگی

ملک میں دوائیں سالانہ بنیادوں پر 23.33 فیصد مہنگی ہو گئی ہیں۔ مئی کے مقابلے میں جون میں ان کی قیمتوں میں 1.59 فیصد اضافہ ہوا۔ ڈاکٹروں کے کلینکس کی فیسوں میں جون میں 9.81…

ورجینیٹی ٹیسٹ کرنے پرخاتون ڈاکٹر ملازمت سے برطرف

ورجینیٹی ٹیسٹ کرنے پرخاتون ڈاکٹر ملازمت سے برطرف

ورجینیٹی ٹیسٹ کرنے پر ایک خاتون ڈاکٹر کو ملازمت سے برطرف کر دیا گیا ہے۔ یہ بات پنجاب سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن ڈپارٹمنٹ نے لاہور ہائی کورٹ کو بتائی۔ ٹیسٹ ایک 10 سالہ…

غزہ کے میڈیکل سٹوڈنٹس کو پاکستان میں تعلیم کی پیشکش

غزہ کے میڈیکل سٹوڈنٹس کو پاکستان میں تعلیم کی پیشکش

غزہ میں جاری جنگ سے میڈیکل کے طلبہ و طالبات بھی دربدر ہو گئے ہیں۔ پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل (پی ایم ڈی سی)  نے غزہ کے میڈیکل سٹوڈنٹس کو پاکستان میں تعلیم مکمل کرنے…

بچے کی پیدائش کے بعد ڈپریشن، معروف اداکارہ ثروت گیلانی کی ویڈیو وائرل

بچے کی پیدائش کے بعد ڈپریشن، معروف اداکارہ ثروت گیلانی کی ویڈیو وائرل

بچے کی پیدائش کے بعد ڈپریشن کا سامنا بہت سی خواتین کو کرنا پڑتا ہے۔ اسے پوسٹ پارٹم ڈپریشن کہا جاتا ہے۔ پاکستان کی معروف اداکارہ ثروت گیلانی نے اعتراف کیا ہے کہ وہ بھی…

پاکستان کے طویل القامت ترین نوجوان کا 30 سال کی عمر میں انتقال

پاکستان کے طویل القامت ترین نوجوان کا 30 سال کی عمر میں انتقال

پاکستان کے طویل القامت ترین نوجوان ضیاء رشید کل 2 جولائی کو 30 سال کی عمر میں انتقال کر گئے۔ وہاڑی سے تعلق رکھنے والے ضیاء کا قد آٹھ فٹ اور تین انچ تھا۔ وہ…