ایسی ہار‘ ایسی جیت

مقابلہ کسی بھی کھیل میں اور کسی بھی سطح پر ہو‘ اس میں شریک ہر فرد اسے بہرحال جیتنا ہی چاہتا ہے۔ یہاں جس مقابلے کا ذکر ہو رہا ہے‘ وہ عالمی سطح کا تھا…

پریشانی سے بچنے کے لئے آپ کیا کرتے ہیں ؟

”آپ کیا کہتے ہےں؟ ‘ ‘ کے عنوان سے کالم آپ کا ہے اور آپ کےلئے ہے ۔اس میں ان موضوعات پر بات کی جاتی ہے جن کا تعلق بالواسطہ یا بلاواسطہ آپ کی صحت…

جوتے کا انتخاب: دل کی نہیں، پاﺅں کی سنئے

جوتے کا انتخاب: دل کی نہیں، پاﺅں کی سنئے

ہمارا کلچر ‘ اس کی رسومات اور رہن سہن بہت خوبصورت ہے جسے دنیا بھر میں سراہا جاتا ہے ۔شادی بیاہ کی تقریبات میں اس کی کچھ جھلکیاں ذرا زیادہ نمایاں ہو کر سامنے آتی…

ایک نفسیاتی بیماری سیلفی کا جنون

ایک نفسیاتی بیماری سیلفی کا جنون

 اپنے بارے میں سوچنا، اپنے آپ کو خوب تربنانے کی جدوجہدکرنااور عزیز واقارب کے حلقے میں اس حوالے سے سرگرمیاں کرنا ایک حدتک انسانی فطرت کا تقاضا ہے جسے” سلیفی“ نے ایک نئی راہ سجھائی…

موٹاپا کم کرنے کی ورزشیں

موٹاپا کم کرنے کی ورزشیں

ڈاکٹرو سیم جاوید‘اسسٹنٹ پروفیسرفزیوتھیراپی یونیورسٹی آف ساو¿تھ ایشیا لاہور  ورزش سے پہلے ٭تنگ فٹنگ والے کپڑے پہن کر ورزش کریں کیونکہ ہمارے پٹھوں کو پھیلنے کے لئے جتنی کم جگہ ملے گی‘ اتنی ہی جلد…

ملاوٹ اور خوراک کی آلودگی

ملاوٹ اور خوراک کی آلودگی

دودھ میں ملاوٹ آج کل ہرجگہ موضوع بحث ہے اور یہ معاملہ عوام میں بڑے پیمانے پر بے چینی اور خوف کا سبب بنا ہواہے۔سپریم کورٹ آف پاکستان غیرمعیاری دودھ اور پانی کی فروخت کے…

موٹاپے سے نجات‘ مگر کیسے؟

موٹاپے سے نجات‘ مگر کیسے؟

 کھانے کی بات ہو اور لوگ ہلکی پھلکی غذا کو مناسب مقدار میں ترجیح دیں، ایسا بہت کم ہی دیکھنے میں آتا ہے ۔ جب وہ حد سے تجاوز کرتے ہیں تو وزن بھی اسی…

”تحفظِ مریضاں “میں مریض کا کردار

     ” تحفظ مریضاں“ وہ لفظ ہے جس کا آج کے ہیلتھ کئےر سسٹم میں بہت زیادہ ذکر ہوتاہے۔ نگہداشت صحت میں اعلیٰ معیار کو ہرقیمت پر برقرار رکھنے اوراس ضمن میں اپنی ذمہ داریوں…

جھٹکا کھایاہوا بچہ

اگرسازوسامان کو ایک جگہ سے دوسری جگہ منتقل کرنا ہو تواسے چھوٹے بڑے ڈبوں میں بندکیا جاتا ہے۔ ہم دیکھتے ہیں کہ پیک کئے گئے بعض ڈبوں پر ”Handle with Care “ کے الفاظ نمایاں…

خوبصورت عینکیں‘ دیدہ زیب لینز

خوبصورت عینکیں‘ دیدہ زیب لینز

اردو اورپنجابی کے مشہور مزاح نگار شاعر سرفراز شاہد جب چشمِ ترمےںموجزن بحر نےلگوں کو محض کنٹےکٹ لےنز کا کمال قرار دےتے ہےں تو اس کی منطق سمجھ مےں آتی ہے‘ اس لئے کہ آج…