1-دن میں دو مرتبہ دانت برش کریں۔
2-ناشتہ کریں تاکہ منہ میں تھوک بنے اوربدبو دورہوجائے۔
3- کھانے کے بعد کلی کریں۔
4-پانی پیتے رہیں تاکہ منہ خشک نہ ہو۔
5-بہت زیادہ میٹھے کھانے کم کھائیں۔ ان کے بجائے پھل اورکچی سبزیاں کھائیں۔
6-بعض افراد کو منہ سے سانس لینے کی عادت ہوتی ہے۔ ایسا کرنے سے منہ خشک ہو جاتا ہے،تھوک نہیں بنتی اوربیکٹیریا اورکھانے کے ذرات اسی جگہ جمع ہوتے رہتے ہیں جن سے بو آنے لگتی ہے۔اس لئے ناک سے بھی سانس لیں۔
7- یہ مسئلہ کسی بیماری کی وجہ سے ہے تو ڈاکٹر کو دکھائیں۔
what are they ways to get rid of bad breath, tips to get rid of bad breath
مزید پڑھئے
