Vinkmag ad

Exercises for Bell’s Palsy | لقوہ کے لئے مؤثر ورزشیں

لقوہ ایک ایسی بیماری ہے جس میں چہرے کی ایک جانب کے عضلات مفلوج ہو جاتے ہیں۔ اس کی وجہ چہرے کو خون سپلائی کرنے والی شریانوں میں سوزش یا ورم ہے۔ ایسے میں متاثرہ سائیڈ سے چہرا اور منہ نیچے کی طرف لٹک جاتے ہیں۔ اس کی عمومی وجوہات میں وائرل انفیکشن، دماغ کا سرطان، چہرے اورگردن کی چوٹ، ذیابیطس اور ہائی بلڈ پریشر شامل ہیں۔ مرض کا علاج بیماری کی نوعیت اور شدت کے مطابق کیا جاتا ہے۔

 

Learn four effective exercises for Bell’s palsy.

Vinkmag ad

Read Previous

ماہواری شروع ہی نہ ہو یا ہو کر رک جائے

Read Next

ہیپاٹائٹس کی وجوہات، تشخیص، علامات اور علاج

Leave a Reply

Most Popular