Vinkmag ad

سوتے وقت تکیہ رکھنا صحیح ہے یا نہیں؟

یہ تصور بالکل غلط ہے کہ سوتے وقت سر کے نیچے تکیہ نہیں رکھنا چاہئے۔ گردن کے پٹھو ں کو سوتے وقت سہارے کی ضرورت ہوتی ہے جو تکیے کے بغیر ممکن نہیں ہوتا مگر اس کی نرمی اور سختی کو مد نظر رکھنا چاہئے۔ نرم اور کم اونچائی والا تکیہ گردن کے لیے مفید ہے اور پٹھوں میں کھچاؤ کا باعث نہیں بنتا۔ اس کے برعکس سخت تکیہ رکھنے کےسے گردن کے خم (curvature)میں تبدیلی ہوسکتی ہے۔ اس سے گردن کی ساخت کو نقصان پہنچ سکتا ہے اور زیادہ خم کی صورت میں گردن کی ہڈی بھی نمایاں ہو جاتی ہے۔ اس کی وجہ سے گردن کے پٹھوں میں کھچاؤ اور درد بھی ہوتاہے۔

sotay huay pillow rakhna sahi ya nahe, can we put pillow under head while sleeping, sleeping with or without pillow

Vinkmag ad

Read Previous

کیا زیادہ چائے پینے سے منہ خشک ہوجاتا ہے؟

Read Next

 اے ایس ڈی کیا ہے

Leave a Reply

Most Popular