Vinkmag ad

کیا زیادہ چائے پینے سے منہ خشک ہوجاتا ہے؟

ہمارے ہاں چائے کے حوالے سے ایک بہت ہی عام تاثر یہ ہے کہ یہ صحت کےلئے اچھی نہیں حالانکہ یہ اپنی ذات میں کوئی بری چیز نہیں۔ اسے مناسب مقدار میں استعمال کیا جائے تو یہ نظام انہضام کو فعال رکھنے میں مدد دیتی ہے۔ اکثر افراد چائے پینے پرخود کو چاق چوبند محسوس کرتے ہیں۔ اہم بات یہ ہے کہ اسے کب اور کتنی مقدار میں پینا ہے۔ خالی پیٹ چائے پینے سے معدے میں تیزابیت ہو سکتی ہے جو بعد میں السر کا باعث بھی بن سکتی ہے۔ اسی طرح بعض لوگوں کو سبز چائے سے قبض ہوجاتا ہے۔ اگر اس کا بہت زیادہ استعمال کیا جائے یا اسے بہت دیر تک ابالا جائے تو منہ میں خشکی ہو سکتی ہے۔ اس لئے یہ مفروضہ کسی حد تک درست ہے۔

chaaye peenay say moun dry hota hai ya nahe, tea and dryness, is it true that tea can cause dryness in mouth

Vinkmag ad

Read Previous

ENT problems in winters

Read Next

سوتے وقت تکیہ رکھنا صحیح ہے یا نہیں؟

Leave a Reply

Most Popular