Vinkmag ad

موسم برسات:کرنے کے کام

موسم برسات:کرنے کے کام

موسم برسات میں صحت مند رہنا چاہتے ہیں تو ان باتوں کاخاص خیال رکھیں
٭ گھر کی مکمل صفائی ستھرائی کاخیال رکھیں۔ باورچی خانے کو خاص طور پراچھی طرح صاف رکھیں، کھانے پینے کی اشیاء ڈھانپ کر رکھیں اور کھانے کے برتن اچھی طرح دھو کر استعمال کریں۔ کھانا کھانے سے قبل ہاتھ اچھی طرح دھو لیں۔
٭برسات کے موسم میں گوشت ‘ تلی ہوئی اور مصالحے دار اشیاء کی جگہ آسانی سے ہضم ہو جانے والی غذائیں استعمال کریں۔
٭پانی ابال کرپئیں اور اس کے برتن ڈھانپ کر رکھیں۔
٭بارش کے موسم میں بیماریوں کا سب سے زیادہ نشانہ بچے بنتے ہیں اسی لیے ان کی غذا اور صفائی کا زیادہ خیال رکھیں۔ انہیں پھل اور سبزیاں اچھی طرح دھو کر کھلائیں۔ اگر وہ اسہال کا شکار ہوں تو انہیں زیادہ سے زیادہ نمکول پلائیں تاکہ ان کے جسم میں پانی کی کمی نہ ہو۔

Monsoon-health-tips, boil water, motions, healthy diet, ORS, Meat, Fruit & vegetables

Vinkmag ad

Read Previous

آرام دہ میٹرس کیسے خریدیں

Read Next

موٹاپا :قابو کیسے پائیں

Leave a Reply

Most Popular