Vinkmag ad

موٹاپا :قابو کیسے پائیں

موٹاپا :قابو کیسے پائیں

اگر کوئی موٹاپے کا شکار شخص ان وجوہات پر قابو پالے تو بڑی آسانی سے پیٹ کی اضافی چربی سے نجات پاسکتا ہے۔

٭ جسم پر موٹاپے کی وجہ عمومی طور پر زیادہ کھانا اور کم ہلنا جلنا ہے جس کی وجہ سے جسم میں چستی کی جگہ سستی لے لیتی ہے ۔ انسان زیادہ وقت بیٹھے رہنے کوترجیح دینے لگتا ہے۔ ایسی صورت حال جسم میں موٹاپا پیدا کرتی ہے جس میں کھائی گئی خوراک سے حاصل شدہ توانائی کو استعمال نہ کیا گیا ہو۔

٭عمر کے ساتھ ساتھ ہمارے میٹابولزم میں بھی کمی آتی ہے جو جسم پر چربی کی زیادتی کی ایک اور وجہ ہے۔

٭سن یاس یعنی مینوپاز کی عمر کی خواتین میں غیر متوازن ہارمونزبھی پیٹ کی چربی کی زیادتی کی وجہ ہوسکتے ہیں ۔

٭جینیاتی طور پر بھی جسم کے کچھ مخصوص حصوں پر چربی زیادہ جمع ہوتی ہے مثلاً کولہے‘ بازو‘ ٹانگیں اور پیٹ وغیرہ۔

٭ سوزش اور جسم کاپھلاؤ بھی موٹاپے کی ایک وجہ ہے۔

obesity, belly fat, swelling, balance diet, metabolism

Vinkmag ad

Read Previous

موسم برسات:کرنے کے کام

Read Next

پیٹ بڑھانے والی غذائیں

Leave a Reply

Most Popular