کیا تیل لگانا بالوں کے لئے فائدہ مند ہے؟
اکثر لوگوں کا خیال ہے کہ تیل لگانے سے بال مضبوط ،گھنے اورچمکدار ہوتے ہیں۔ حقیقت یہ ہے کہ اس میں تیل لگانا نہیں بلکہ سر کا مساج کرنا اہم ہے ۔اس سے بال نرم ہوتے، جلد کے نیچے موجود خون کی نالیاں پھیلتیں اوربالوں کو غذائیت ملتی ہے۔ لہٰذا نہانے سے قبل نرمی سے سر کا مساج کریں اورآدھے پونے گھنٹے بعد بالوں کو دھو لیں۔ مزید تفصیلات جانئے ماہر امراض جلد ، ڈاکٹر ماریہ سید کی زبانی
oiling and hair growth, is oiling beneficial for hair growth
