Vinkmag ad

دائمی قبض اور غذائی احتیاطیں

 اس مسئلے کے سد باب میں یہ ہدایات معاون ثابت ہوسکتی ہیں:

٭روزانہ اتنا پانی ضرور پیئیں جو پیشاب کو ہر طرح کی بدبو اور پیلے پن سے پاک کر دے۔

٭فائبرسے بھرپور غذا مثلاً تازہ سبزیاں، پھل( چھلکے سمیت) اورہول گرین سیریل روزانہ استعمال کریں۔ یہ چیزیں جلد ہضم ہوتی ہیں۔

٭خوراک میں سیب، کیلا، گاجریں، چقندر، بھنڈی، گوبھی، کھٹے پھل ، پھلی یا دانوں والی ترکاری، جئی، جواورنباتاتی گوند وغیرہ کا استعمال کریں۔

٭اسپغول بھی نظام انہضام کی اصلاح کے لئے فائدہ مند ہے۔ ایک گلاس پانی کے ساتھ دو کھانے کے چمچ اسپغول روزانہ لیں۔

٭قبض دورکرنے کے لئے آلو بخارا اورانجیر کا استعمال بھی مفید ہے۔

٭چاول یا گوشت زیادہ کھانے سے بھی یہ مسئلہ بڑھ جاتا ہے۔ ان کھانوں کی کم مقدارلیں اوران کے ساتھ سلاد ضرورکھائیں۔

٭ورزش نظام انہضام کی اصلاح کا بہترین طریقہ ہے۔ روزانہ 20 سے 30 منٹ واک کریں۔

prevention of constipation, How to prevent chronic constipation, ways to release chronic constipation, fiber rich diet and constipation, qabz kaisay door karein

Vinkmag ad

Read Previous

نیند میں چلنا

Read Next

چینی کی جگہ گڑ، بہتر انتخاب یا نہیں؟

Leave a Reply

Most Popular