Vinkmag ad

چینی کی جگہ گڑ، بہتر انتخاب یا نہیں؟

اکثر سننے میں آتا ہے کہ وزن کم کرنے کے لئے چینی کے بجائے گڑ کا استعمال فائدہ مند ہے۔ کیا یہ واقعی چینی کا صحت بخش نعم البدل ہے؟ مزید برآں کیا ذیابیطس کے مریض گڑ کا استعمال کرسکتے ہیں؟ آئیے جانتے ہیں

 شہد، گڑ یا چینی، سبھی سادہ میٹھے کی چند مثالیں ہیں۔ انہیں ایک گرام کی مقدار میں استعمال کرنے سے چارکیلوریز ملتی ہیں۔

ذیابیطس کے مریضوں میں اس قسم کی متبادل اشیاء شوگر لیول کو ایک جتنا بڑھاتی ہیں اور اسی تناسب سے کاربوہائیڈریٹس اور کیلوریز فراہم کرتی ہیں۔ تاہم گڑ میں آئرن، کاپر اور میگنیشیم جیسے اجزاء زیادہ پائے جاتے ہیں۔ عمومی طور پر ہم کہہ سکتے ہیں کہ کئی چھوٹے غذائی اجزاء کی فراہمی کے باعث گڑ چینی سے بہتر انتخاب ہے۔

jaggery versus sugar, is jaggery better than sugar or not

Vinkmag ad

Read Previous

دائمی قبض اور غذائی احتیاطیں

Read Next

خصوصی افراد ‘ خصوصی غذائیں

Leave a Reply

Most Popular