Vinkmag ad

زیادہ میٹھا دانتوں میں کیڑا لگنے کا سبب

زیادہ میٹھا دانتوں میں کیڑا لگنے کا سبب

زیادہ میٹھا کھانا دانتوں میں کیڑا لگنے کا باعث بن سکتا ہے، اس مفرضےکو لوگوں کی قابل ذکرتعداد درست مانتی ہے۔ مگرحقیقت کیا ہے؟ اس سلسلے میں شفا انٹرنیشنل ہسپتال اسلام آباد کے آرتھوڈونٹسٹ ڈاکٹرانوارعلی شاہ کہتے ہیں

میٹھے کی مقدارنہیں بلکہ اسے کھانے کا دورانیہ دانتوں میں کیڑا لگنے کے امکان کوکم یا زیادہ کرتا ہے۔ مثلاً اگرچارچائے کے چمچ چینی دن میں ایک دفعہ کھائے جائیں تو وہ اتنے نقصان دہ نہیں جتنا ایک چائے کا چمچ چینی دن میں چاردفعہ کھانا ہے۔ کیونکہ تھوڑا سا بھی میٹھا کھا نے سے اگلے پانچ گھنٹوں کے لئے تھوک کا پی ایچ لیول تیزابی ہوجائے گا۔ تھوک میں تیزابی صلاحیت جتنی زیادہ ہوگی اتنا ہی بیکٹیریا کو سازگار ماحول ملے گا اوردانت خراب ہوںگے۔

sweet food cause tooth issues, sweet food and caries, myth vs reality

Vinkmag ad

Read Previous

خصوصی افراد ‘ خصوصی غذائیں

Read Next

بریسز

Leave a Reply

Most Popular