Vinkmag ad

پانی کتنا پئیں

پانی کتنا پئیں

 ہم اکثریہ جملہ سنتے ہیں کہ دن میں کم ازکم آٹھ سے دس گلاس پانی پینا چاہئے حالانکہ ہرشخص کی پانی کی ضرورت مختلف ہوتی ہے۔ ایسے میں سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ پھرہمیں کیسے معلوم ہوگا کب پانی پینا ہے۔ اس کا اندازہ لگانے کے لئے ان امورپرغورکریں

٭بہت زیادہ پسینہ آنے کا مطلب ہے کہ جسم کو پانی کی ضرورت ہے۔

٭پیشاب کا گہرا بھورا رنگ اس بات کی نشاندہی کرتا ہے کہ فرد کے اندرپانی اورمعدنیات کی شدید کمی ہے لہٰذا اسے زیادہ سے زیادہ پانی پینا ہے۔

٭پیشاب کا زرد یا پیلا رنگ اس بات کی طرف اشارہ ہے کہ پانی کی زیادہ کمی نہیں ہے۔

٭پیشاب بالکل شفاف ہونے سے مراد ہے کہ پانی کی مقدار ضرورت سے زیادہ ہے، اسے پینا کم کریں۔

یاد رہے کہ اگرکوئی شخص بہت زیادہ پانی پیئے گا توجسم کے لئے ضروری الیکٹرولائٹس بھی ضائع ہوجائیں گے۔ اس لئے دونوں میں توازن برقراررکھیں۔

daily water requirement, water intake quantity per day

Vinkmag ad

Read Previous

پٹھوں کا کھچاؤ، آرام کیسے حاصل کریں

Read Next

گردن توڑ بخار سے بچاؤ کی ویکسینز

Leave a Reply

Most Popular