Vinkmag ad

کورونا مریض ,گھر والوں کے لئے احتیاطیں

کورونا مریض , گھر والوں کے لئے احتیاطیں

٭ کھانسنے یا چھینکنے کے بعد، کھانا پکانے سے پہلے،پکانے کے دوران اور کھانا پکانے کے بعد، رفع حاجت کے بعد، مریض کی دیکھ بھال سے پہلے اور بعد میں اور اگر ہاتھ ظاہری طور پر گندے نظر آرہے ہوں توانہیں الکوحل کے حامل ہینڈ رب یا صابن اور پانی سے ضرور دھوئیں ۔
٭مریض سے غیر ضروری رابطے اور استعمال کی چیزوں مثلاً تولیہ،برتن اور کھانے پینے کی اشیاء وغیرہ شیئر کرنے سے اجتناب کریں۔
٭کھانستے یا چھینکتے وقت اپنے منہ کو کہنی یا ٹشوپیپر سے ڈھانپ لیں اور استعمال کے بعد ٹشو تلف کر دیں۔
٭اپنی اور گھروالوں کی صحت کا جائزہ لیتے رہیں۔اگر بخار ،کھانسی یا سانس لینے میں دشواری جیسی علامات کا سامنا ہو تو فوری طور پر معالج سے رابطہ کریں۔

family care tips corona

Vinkmag ad

Read Previous

برسات میں ابتدائی طبی امداد

Read Next

بارش میں نہائیں‘ مگر…

Leave a Reply

Most Popular