Vinkmag ad

بارش میں نہائیں‘ مگر…

بارش میں نہائیں‘ مگر…

بارش میں بھیگنے کے بعد جراثیم کش صابن سے نہا کر   اور مکمل خشک کپڑے پہنیں اور بارش میں بھیگے ہوئے کپڑوں کو دھو کر خشک کر کے استعمال کریں ۔

بارش میں جلدی امراض سے بچاؤ میں ’’پنکی ‘‘ایک جراثیم کش ہے ۔ اس محلول کو تیار کرنے کے لئے آدھی بالٹی پانی میں آدھی چٹکی پنکی(potassium permanganate powder) ڈالنے سے اس کا رنگ جامنی ہوجائے گا۔ اس میں آدھی بالٹی صاف پانی شامل کریں تو اس کا رنگ ناخنوں جیسا ہلکا گلابی نظر آئے گا۔ یاد رکھیں کہ اس کا رنگ ہلکا گلابی سے تیز نہ ہو ورنہ یہ جلد کو نقصان پہنچا سکتا ہے۔ جسم پر زخم کی صورت میں فوراً ڈاکٹر کے پاس جائیں اور خود علاجی سے مکمل پرہیز کریں۔

pinky Antiseptic, potassium permanganate powder, rain, bath

Vinkmag ad

Read Previous

کورونا مریض ,گھر والوں کے لئے احتیاطیں

Read Next

حبس سے بچائو

Leave a Reply

Most Popular