Vinkmag ad

حبس سے بچائو

حبس سے بچائو

  • برسات میں حبس اور گرمی کی شدت میں اضافہ ہو جاتا ہے ۔ قدرت نے انسانی جسم کو کچھ اس طرح سے بنایاہے کہ جب بہت زیادہ گرمی ہو جائے تو وہ ایئر کنڈیشنر کا کام کرتی ہے اور پسینہ آنے سے آدمی کو سکون اور ٹھنڈک محسوس ہوتی ہے۔
  • حبس میں چونکہ پسینہ بہت زیادہ آتا ہے لہٰذا اس میں بلا ضرورت‘ خصوصاً دن کے وقت باہر نہ نکلیں اور اگر نکلنا ہو تو سر پر کوئی کپڑا یا تولیہ ضرور رکھیں۔ وقتاً فوقتاً کپڑے کو گیلا کر کے سر پر رکھتے رہیں۔
  • باہر جانے سے پہلے اور گھر آتے وقت پانی اور نمکیات کا استعمال زیادہ سے زیادہ کریں۔ تاہم بلڈپریشر اور امراض قلب کے مریض نمکیات کا استعمال صرف ڈاکٹر کی ہدایات کے مطابق کریں۔
  • کولا مشروبات پیاس بجھانے میں کوئی خاص مدد نہیں کرتیں اس لئے گھر میں بنائے گئے دیسی مشروبات مثلاً لسی، ستو، شربتِ تخم بالنگاں اور فالسے کے شربت کا زیادہ سے زیادہ استعمال کریں۔

Sweating, Humid weather, rainy weather, soft drinks, blodd pressure & heart patients.

Vinkmag ad

Read Previous

بارش میں نہائیں‘ مگر…

Read Next

مینگو اینڈ پائن ایپل ڈرنک

Leave a Reply

Most Popular