Vinkmag ad

مرغی کے انڈے کی کیلوریز

مرغی کے انڈے کی کیلوریز

انڈوں کو پکانے کا طریقہ الگ ہو توان میں موجود کیلوریزکی تعداد میں تبدیل ہوجاتی ہے۔ آئیے جانتے ہیں کہ کچے انڈے ، ابلے انڈے ، فرائی انڈے ، آملیٹ اور خاگینہ میں اوسطاً کتنی کیلوریزہوتی ہیں۔

(raw egg) کچا انڈا

ایک کچے انڈے میں تقریباً 72 کیلوریزہوتی ہیں۔

(boiled egg) خول سمیت ابلا انڈا

خول کے ساتھ ابلے ہوئے ایک انڈے میں اوسطاً 78 کیلوریزپائی جاتی ہیں۔

(poached egg) خول کے بغیر ابلا انڈا

خول کے بغیر پانی میں ابلے ہوئے انڈے میں تقریباً 72کیلوریز ہوتی ہیں۔

(fried egg) فرائی انڈا

چٹکی بھرنمک اور کالی مرچ شامل کردہ فرائی انڈے میں تقریباً 192 کیلوریزپائی جاتی ہیں۔

(scrambled egg) خاگینہ

دودھ، نمک اورکالی مرچ ملے اس قسم کے فرائی انڈے میں تقریباً 195 کیلوریزہوتی ہیں۔

(omelet) آملیٹ

ٹماٹر، پیاز، سبزمرچیں، لال مرچ پاؤڈر، نمک اور کالی مرچ شامل کردہ اس قسم کے انڈے میں اوسطاً 202 کیلوریزپائی جاتی ہیں۔

calories in chicken eggs, omelete, scrambled eggs, fried egg, poached egg, boiled egg, raw egg

Vinkmag ad

Read Previous

پاخانے اور بڑی آنت کی بیماریاں

Read Next

خشک میوہ جات کی کیلوریز

Leave a Reply

Most Popular