Vinkmag ad

خشک میوہ جات کی کیلوریز

خشک میوہ جات کی کیلوریز

موسم سرما میں عام استعمال ہونے والے خشک میوہ جات میں بادام، پستہ، مونگ پھلی، کاجو، اخروٹ،کھجور،خوبانی اورکاجو شامل ہیں۔ یہ دیگرموسموں میں بھی کھائے جاتے ہیں تاہم موسم سرما میں ان کا زیادہ استعمال ہوتا جاتا ہے۔ ان میں کتنی کیلوریز ہوتی ہے آئیے جانتے ہیں۔

بادام

سات باداموں میں 52.5 کیلوریز پائی جاتی ہیں۔

پستہ

پستہ کےسات دانوں میں19.67  کیلوریز پائی جاتی ہیں۔

مونگ پھلی

مونگ پھلی کے سات دانوں میں 31.5 کیلوریزپائی جاتی ہیں۔

کاجو

کاجو کے سات دانوں میں 52.5 کیلوریز پائی جاتی ہیں۔

اخروٹ

سات اخروٹوں میں 157.5 کیلوریز پائی جاتی ہیں۔

کھجور

سات کھجوروں میں تقریباً 140 کیلوریز پائی جاتی ہیں۔

خوبانی

خوبانی کےسات دانوں میں تقریباً 105 کیلوریزپائی جاتی ہیں۔

کِشمش

کِشمش کے سات دانوں میں تقریباً 14 کیلوریزپائی جاتی ہیں۔

Calories in dried fruits, almond, dates, cashews, peanuts, pistachio, raisins, apricots

Vinkmag ad

Read Previous

مرغی کے انڈے کی کیلوریز

Read Next

اینڈومیٹریوسس کیا ہے

Leave a Reply

Most Popular