Vinkmag ad

گندم سے الرجی ‘علامات

گندم سے الرجی‘علامات

 مختلف افراد میں اس مرض کی مختلف علامات ظاہر ہوسکتی ہیں مثلاً

٭شیرخواربچوں میں پیٹ درد ‘ پیٹ پھولا جانا اورمناسب نشوونما نہ ہونا یعنی قد اور وزن معمول کے مطابق نہ بڑھنا جیسی علامات سامنے آتی ہیں۔

٭خواتین میں گندم سے الرجی کی صورت میں مخصوص ایام میں بے قاعدگی اورشدید درد کی شکایت ہوسکتی ہے۔

٭مرد حضرات میں وزن کم ہونا، تیزابیت یا جلد پرسرخ دھبے یعنی ریش پڑسکتے ہیں۔

٭بچوں اورلڑکوں کے رویوں میں تبدیلی،اے ڈی ایچ ڈی(ایسی ذہنی کیفیت ہے جس میں بچے زیادہ دیر تک توجہ مرکوز کرنے سے قاصر ہوتے ہیں)اور ڈپریشن جیسی علامات سامنے آتی ہیں۔

celiac disease, celiac symptoms in children, women and men

Vinkmag ad

Read Previous

بدل ڈالئے یہ عادات

Read Next

تھیلیسیمیا سے بچاؤ کی ہدایات

Leave a Reply

Most Popular