Vinkmag ad

کورونا وبا حقیقت کیا،فسانہ کیا

کورونا وبا حقیقت کیا، فسانہ کیا

کورونا وائرس ہوجانے کا مطلب یقینی موت ہے یا پھر یہ حقیقت ہے کہ وائرس اب زندگی بھرآپ کے ساتھ رہے گا؟

اگر کوئی شخص کورونا وائرس سے متاثر ہو جائے تواس کا لازمی مطلب موت کی گھنٹی نہیں‘ اس لئے کہ بہت سے لوگ
صحت یاب ہو جاتے ہیں اور وائرس ان کے جسم سے بالکل ختم ہوجاتاہے۔یہ بیماری ہو جانے کی صورت میں اس کی علامات کا علاج ضروری ہے لہٰذااگر کسی شخص کو کھانسی،بخار اور سانس لینے میں دشورای کا سامنا ہوتو اسے چاہئے کہ جلد از جلد طبی امداد لے ۔بہت سے مریض معاونتی علاج کی بدولت صحت یاب ہو جاتے ہیں۔ اس سے مراد مرض کی پیدا کردہ علامات مثلاً بخار وغیرہ کا علاج کرنا ہے۔ اگر گھر بیٹھے فون کے ذریعے ایسا کرنا ممکن ہو تو یہ زیادہ بہترآپشن ہے۔

 

Vinkmag ad

Read Previous

پیٹ کی چربی گھٹانے والی اشیاء

Read Next

کیلوریز کلچر اپنائیں

Leave a Reply

Most Popular