Vinkmag ad

کورونا مریض کے لئے احتیاطیں

کورونا مریض کے لئے احتیاطیں

٭بخار اور زکام کے مریض اپنے ہاتھوں کو الکوحل کے حامل ہینڈ رب یا صابن اور پانی سے بار بار دھوئیں۔
٭ ایسے مریض عوامی جگہوں ،کام اور سکول جانے سے گریز کریں۔اس کے برعکس وہ گھر پر رہیں،آرام کریں،زیادہ سے زیادہ پانی پئیں اور صحت بخش غذا کھائیں ۔
٭اکیلے کمرے میں رہیں ‘ میڈیکل ماسک پہنیں اور گھر والوں سے ایک میٹر یا تین فٹ کا فاصلہ لازمی رکھیں۔ کمرے کو ہوادار رکھیں اور اپنا واش روم بھی الگ رکھیں۔
٭کھانستے یا چھینکتے وقت اپنے منہ کو کہنی یا ٹیشو سے ڈھانپ لیں اور استعمال کے بعدٹشوپیپر تلفکر دیں۔اگر سانس لینے میں دشواری کا سامنا ہو تو فوری طور پر معالج سے رابطہ کریں۔

Corona patients care tips

Vinkmag ad

Read Previous

کورونا وبا حقیقت کیا،فسانہ کیا

Read Next

برسات میں ابتدائی طبی امداد

Leave a Reply

Most Popular