Vinkmag ad

کورونا وبا حقیقت کیا،فسانہ کیا

کورونا وبا حقیقت کیا،فسانہ کیا

تھرمل سکینر کورونا وائرس کی تشخیص کرسکتا؟

اگر جسم کا درجہ حرارت نارمل ٹمپریچر سے زیادہ ہوتوتھرمل سکینربخار کی جانچ کے لیے کافی مؤثر ہے تاہم یہ کورونا وائرس کی جانچ نہیں کر سکتا‘ اس لئے کہ بخار ہونے کی کئی وجوہات ہو سکتی ہیں۔اگر آپ ان علاقوں میں رہتے ہیں جہاں کورونا وبا‘ڈینگی یا ملیریا کی بیماری پھیلی ہوئی ہے تو بخار ہونے کی صورت میںجلد ازجلداپنے معالج سے رابطہ کریں۔

Thermal scanner corona virus

Vinkmag ad

Read Previous

حمل میں تاخیر

Read Next

کورونا مریض کے لئے احتیاطیں

Leave a Reply

Most Popular