Vinkmag ad

کیا چاکلیٹ کھانے سے چہرا خراب ہو جاتا ہے؟

ہمارے ہاں لوگوں کی بڑی تعداد سمجھتی ہے کہ چاکلیٹ کھانے سے چہرا خراب ہو جاتا ہے۔ اس حوالے سے ماہرِ امراضِ جلد، ڈاکٹر اعجاز حسین کہتے ہیں کہ اگرچہ زیادہ چاکلیٹ کھانا صحت کے لئے اچھا نہیں۔ تاہم یہ خیال غلط ہے کہ اس سے چہرے پر ایکنی (acne) ‘ دانوں یا کیل مہاسوں کا مسئلہ ہو جاتا ہے۔

البتہ یہ درست ہے کہ میٹھا کھانے کے شوقین موٹے لوگوں میں ایکنی زیادہ ہو سکتی ہے۔ ان مسائل کی دیگر وجوہات موجود ہیں جن میں موروثیت، میک اَپ اور رنگ گورا کرنے والی کریموں اور سٹیرائڈز (steroids) وغیرہ کا زیادہ استعمال شامل ہیں۔

can chocolates cause acne, kya chocolate khanay say daanay nikal jatay hain, acne myths, health, skin, skincare, skin issues, shifa news

Vinkmag ad

Read Previous

کیا زیادہ غصہ صحت کے لیے مضر ہے؟

Read Next

Body aches, joint pain & knee replacement surgery

Leave a Reply

Most Popular