یہ ایک بہت مفید ایپ ہے جس کا استعمال بھی نہایت ہی آسان ہے۔اس کے ذریعے آپ کو نت نئی ریسپیز کے بارے میں معلومات مل سکتی ہیں۔اس کی سب سے منفرد بات یہ ہے کہ یہ آپ کی ڈائیٹ اورپسند کو مدنظر رکھتے ہوئے کھانوں کے طریقوں سے آگاہ کرتی ہے۔’’یملی ‘‘میں ویڈیوز،معلوماتی مواد اور ان اشیاء کی فہرست شامل ہوتی ہے جوکھانا پکاتے ہوئے آپ کو درکار ہوتی ہیں۔ یہ ایپ فری ہے اور کبھی بھی استعمال کی جاسکتی ہے۔
