1. Home
  2. Uncategorized

Category: Uncategorized

دانتوں کو  دوست  بنائے

دانتوں کو دوست بنائے

    اسد سکول سے واپس گھرآےا تو خلاف عادت چپ چاپ گھر کے اندر داخل ہوا۔ آج اُس نے اپنا بےگ بھی گھما کر کارپٹ پر پھےنکنے کی بجائے آرام سے مےز پر رکھ دےا۔…

کمر درد کی ورزشیں

کمر درد کی ورزشیں

     ریڑھ کی ہڈی انسانی جسم کا توازن برقرار رکھنے میں مرکزی کردادر ادا کرتی ہے ۔ اگر اس میں درد کی شکایت ہو تو وہ ایک خاص حصے تک محدود نہیں رہتا بلکہ…

کھانے پینے کی اشیاء۔۔۔ہر مرحلہ اہم‘ ہر مرحلے پر احتیاط

کھانے پینے کی اشیاء۔۔۔ہر مرحلہ اہم‘ ہر مرحلے پر احتیاط

اگرچہ آپ بازار سے اچھی طرح دیکھ بھال کر کھانے پکانے کی چیزیں لاتے ہیں لیکن صرف اتنا ہی کافی نہیں‘ اس لئے کہ انہیں بازار سے لانے سے لے کر ان کے ڈائننگ ٹیبل…

خوبصورت بال‘ دلکش شخصیت

خوبصورت بال‘ دلکش شخصیت

خوبصورت اور پرکشش بال ہر شخص‘ خصوصاً خواتین کی بہت بڑی کمزوری ہے اور وہ انہیں حاصل کرنے کے لئے ہر ممکن کوشش کرتی ہیں ۔یہ بات سمجھنے کی ہے کہ بال جب صحت مند…

عشق ومحبت کے تالے

عشق ومحبت کے تالے

    پچھلے دنوں ایک مضمون کے سلسلے میں ریسرچ کے دوران جب میں بروکلین ہلز(Brooklyn Hills)کے بارے میں پڑھ رہا تھا تو میری توجہ وہاں کے ایک پُل کی طرف مبذول ہوگئی جس پر ہر…

صحت مند اور چمک دار بالوں کا راز

صحت مند اور چمک دار بالوں کا راز

چقندر کے فوائد: چقندر وٹامن بی اور سی،فاسفورس اور آئرن سے بھرپور ہے۔ یہ بالوں کی نشو ونما اور اینٹی ڈینڈرف کے طور پر بھی استعمال ہوتا ہے۔اس کے علاوہ بالوں میں موجودجوﺅں سے نجات…

بزرگوں کی صحت کے مسائل ‘ان کا حل

”آپ کیا کہتے ہےں؟ ‘ ‘ کے عنوان سے کالم آپ کا ہے اور آپ کےلئے ہے۔اس میں ان موضوعات پر بات کی جاتی ہے جن کا تعلق بالواسطہ یا بلاواسطہ آپ کی صحت سے…

نیند‘ خواب اور وقت کی چال

    اگر لوگوں سے پوچھاجائے کہ زندگی کی بقاءکے لئے کون کون سی چیزیں ضروری ہیں تو ان کی غالب اکثریت ہوا‘ پانی اور غذا کا ہی تذکرہ کرے گی لیکن حقیقت یہ ہے کہ…

مچھلی کے کباب

مچھلی کے کباب

اجزائ: مچھلی         1کلوگرام گرم مصالحہ(پسا ہوا)    1چائے کا چمچ بیسن        5کھانے کے چمچ انار دانہ(پسا ہوا)    2چائے کے چمچ نمک        حسب ضرورت لال مرچ        حسب ضرورت پانی        بیسن گھولنے…

جب بال بنیں وبال

جب بال بنیں وبال

    بال‘ اگر سر پر ہوںتو انسانوں کی خوبصورتی اور وجاہت کو چار چاند لگادیتے ہیں۔اگر وہ چہرے پر ہوں تو اکثر مردوں کو خوب سجتے ہیں لیکن وہ خواتین کے چہروں پر آنے لگیں…