کینو 1عددکینو کا جوس 1کپپالک 3سے 4پتےبروکلی 4پھولسیب 1عددگاجر آدھی
تمام اجزاء کو بلینڈر میں ڈال کر اچھی طرح بلینڈ کر لیں۔ مالٹے کی ایک پھانک سے سجا کر پیش کریں۔
Broccoli ,Orange, Smoothie, Diabetic patients, Refreshing drink