سیب اور سبزیوں کا سلاد
اجزاء
سیب(چوکور کٹا ہوا) 1عدد
لال مولی (چوکور کٹی ہوئی) 4عدد
ہرا بیاز(چوکور کٹا ہوا) 1عدد
کھیرا(چوکور کٹا ہوا) آدھا
لیموں( رس) 1عدد
سلاد پتے ایک گڈی
نمک حسب ذائقہ
پسی کالی مرچ حسب ذائقہ
ترکیب
ایک بڑے پیالے میں تمام کٹی ہوئی سبزیوں کو ڈالیں۔
اس میں نمک ،کالی مرچ اور لیموں کا رس شامل کریں۔
مزیدار اور صحت بخش سلاد تیار ہے۔
Apple, Vegetable, Salad, Healthy Salad, Tasty Salad
