Vinkmag ad

موسم سرما میں دمے کا حملہ‘ کیسے بچیں

موسم سرما میں
دمے کا حملہ‘ کیسے بچیں

بچوں کی احتیاطیں

موسم سرما کے آغاز پربعض بچوں میں دمے کی شکایت بڑھ جاتی ہے ۔مندرجہ ذیل احتیاطی تدابیر پر عمل کر کے آپ انہیں محفوظ رکھ سکتے ہیں:
٭بچوں کو سردی کے موسم میں‘ خاص طور پر صبح اورشام کے اوقات میں باہر جانے کی اجازت نہ دیں۔

٭ بچوں کو فضائی آلودگی،بو،غلاظت اور کیڑے مکوڑوں سے دور رکھیں۔

٭ایسے بچوں کو لکڑی اورکوئلے سے جلنے والی انگیٹھیوںسے دور رکھیں۔ان بچوں کے لئے حمام یا ہیٹر کی گرمی مناسب رہتی ہے۔

٭انہیں سردیوں میں سُوپ اور دیگر مائع جات کا زیادہ سے زیادہ استعمال کروائیں ۔

Asthma children care tips

Vinkmag ad

Read Previous

مکھیاں بھگانا اب آسان

Read Next

پھٹے ہوئے ہونٹوں کا آسان حل

Leave a Reply

Most Popular