Vinkmag ad

سبزی چاپر

سبزی چاپر

گھریلو خاتون ہو یا پروفیشنل شیف ‘ چاپر ہر کسی کی ضرورت ہے۔ آج کل مارکیٹ میں ملنے والے چاپر ہر طرح کی سبزی کو کاٹنے میں مہارت رکھتے ہیں۔ یہ چاپر ہرسبزی کو مختلف شکلوں میں اس مہارت سے کاٹتے ہیں کہ ہر پیس یکساں سائز کا ہوتا ہے ۔ اس سے پھل چاپ کرنے کا کام بھی لیا جا سکتا ہے۔ کچھ چاپر تو ایسے بھی ہیں جن میں سبزیوں یا قیمے وغیرہ کو کوٹنے کی صلاحیت بھی ہوتی ہے۔ بڑے بڑے برقی فوڈ پروسیسرز کی نسبت یہ چاپر استعمال اور دھونے میں بہت آسان ہیں اور کم جگہ گھیرتے ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ ان کا استعمال کچن کی دنیا میں روز بروز بڑھتا جا رہا ہے۔ گھنٹوں کا کام منٹوں میں نپٹانے کے لئے یہ ایک بہترین آلہ ہے۔

vegetable chopper, kitchen gadget

Vinkmag ad

Read Previous

مفروضات

Read Next

نفسیاتی مسائل کے جوابات

Leave a Reply

Most Popular