Vinkmag ad

مفروضات

مفروضات

٭ٹی وی دیکھنے سے نظر کمزورہوتی ہے۔

٭٭سائنسی طور پر اس بات میں کوئی حقیقت نہیں ہے کہ ٹی وی دیکھنے سے بچوں کی نظر متاثر ہوتی ہے۔ ٹی وی کے رنگ نوزائیدہ بچوں کو اپنی جانب متوجہ کرتے ہیں۔ اس وجہ سے بچے ٹی وی بہت شوق سے دیکھتے ہیں۔ بچوں میں نظرکی کمزوری کی وجوہات میں موروثی وجوہات اوردونوں آنکھوں کے سائز میں فرق ہونا سرفہرست ہے ۔ آنکھ کا نارمل سائز 23ملی میٹر ہے۔ اگر کسی بچے کی آنکھ کا سائز اس سے زیادہ ہو تو اس کی نظر کی کمزوری یا عینک کا نمبرمائنس میں جبکہ آنکھ کا سائز نارمل سے کم ہونے کی صورت میں نظر کی کمزوری یا عینک کا نمبر پلس میں ہوگا۔

eyesight, tv, myths, reality

Vinkmag ad

Read Previous

بیسنی حلوہ

Read Next

سبزی چاپر

Leave a Reply

Most Popular