Vinkmag ad

ایچ آئی وی سے بچاؤ کے سستے انجیکشن کی منظوری، ایف ڈی اے

A gloved hand holds a vial of lenacapavir, a twice-yearly HIV prevention injection.

امریکی ایف ڈی اے نے ایچ آئی وی سے بچاؤ کے انجیکشن کے کم قیمت متبادل کی منظوری دے دی ہے۔ لیناکاپاویر نامی انجیکشن سال میں دو مرتبہ لگایا جاتا ہے۔ اس سے 120 کم اور متوسط آمدنی والے ممالک میں ایچ آئی وی سے بچاؤ کی دوا تک رسائی بہتر ہوگی۔

ایسوسی ایٹڈ پریس کے مطابق متعلقہ ممالک میں اس کی متوقع قیمت فی فرد سالانہ 40 ڈالر ہوگی۔ یہ قیمت موجودہ حفاظتی گولیوں کے برابر ہے، تاہم چھ ماہ بعد انجیکشن لگوانا زیادہ آسان ہے۔ زیادہ خطرے والے افراد پر دو اہم سٹڈیز میں اس سے نئے انفیکشن تقریباً ختم ہوگئے۔

ماہرین کے مطابق  کے مطابق روزانہ دوا کی خوراک چھوٹنے سے مرض سے تحفظ متاثر ہوتا ہے۔ انہوں نے لیناکاپاویر سے زیادہ مؤثر بچاؤ کی امید ظاہر کی۔

Vinkmag ad

Read Previous

مینوپاز کی علامات کے علاج کی گائیڈلائنز 12 سال بعد اپ ڈیٹ

Read Next

سیسے کی آلودگی سے دنیا بھر مین سالانہ 35 لاکھ سے زائد اموات، ڈبلیو ایچ او

Leave a Reply

Most Popular