Vinkmag ad

ڈائیریا سے بچاؤ

گرمیوں کے موسم میں ڈائیریا کے امکانات بڑھ جاتے ہیں۔ اس سے بچنے کے لئے درج ذیل احتیاطی تدابیر پر عمل کریں:
٭پانی ہمیشہ صاف اور ابال کر پئیں ۔

٭ہمیشہ صابن سے ہاتھ دھونے کی عادت اپنائیں ۔
٭کھانا پکانے اور کھانے سے پہلے،کھانا کھانے کے بعد، بچے کو صاف کرنے سے پہلے اور صاف کرنے کے بعد اچھی طرح سے ہاتھ دھوئیں ۔
٭خود کو اور باورچی خانے کو صاف ستھرارکھیں۔

٭باسی کھانا مت کھائیں۔
٭ڈھابوں وغیرہ پر کھانا کھانے سے خاص طور پر اجتناب کریں۔
٭بازار میں پہلے سے کاٹ کر رکھے گئے پھل نہ کھائیں ۔

٭ریڑھیوں سے چاٹ ‘ دہی بڑے اوردیگر غیر معیاری اشیاء کھانے پینے سے پرہیز کریں۔

٭کھانا پوری طرح سے پکا ہوا کھائیں۔

Vinkmag ad

Read Previous

بدلتا موسم،کھلتے رنگ لباس کا انتخاب کیسے کریں

Read Next

بائیک حادثات

Leave a Reply

Most Popular