پالتو کتوں کے لئے ضروری ویکسینز
پالتو کتوں کے لئے ضروری ویکسینز بیماریوں سے بچاؤ کے لئے کتوں کو لگائی جانے والی ویکسینزمیں سے کچھ یہ ہیں (CPV)سی پی وی سی پی وی ایک متعدی مرض ہے جوزیادہ تردو سے چھ…
پالتو کتوں کے لئے ضروری ویکسینز بیماریوں سے بچاؤ کے لئے کتوں کو لگائی جانے والی ویکسینزمیں سے کچھ یہ ہیں (CPV)سی پی وی سی پی وی ایک متعدی مرض ہے جوزیادہ تردو سے چھ…
چوہے بھگائیں‘ سکھ پائیں چوہے ایسے بن بلائے مہمان ہیں جواگرایک دفعہ گھر کا راستہ دیکھ لیں توپھران سے پیچھا چھڑانا مشکل ہوجاتا ہے۔ یہ نہ صرف گھر کی چیزوں بلکہ آپ کی صحت کو…
ذہنی تناؤ اور سردرد لوگوں کی قابل ذکرتعداد سمجھتی ہے کہ ذہنی تناؤ سردرد کا باعث بنتا ہے۔ کیا یہ درست ہے؟اس حوالے سے شفا انٹرنیشنل ہسپتال، اسلام آباد کی ماہرنفسیات، ڈاکٹرعطیہ رحمان کہتی ہیں…
معدے کی ڈھال معدے میں کھانوں کو ہضم کرنے کے لئے ہائیڈروکلورک ایسڈ ہوتا ہے۔ یہ تیزقسم کا تیزاب ہے جومعدے کی دیواروں کو نقصان پہنچا سکتا ہے۔ اس کے بداثرات سے بچنے کے لئے…
مریضوں کو گرنے سے بچائیں ہسپتالوں اورگھروں میں مریضوں کے زخمی ہونے کی ایک بڑی وجہ ان کا گرنا ہے۔ مرگی کے مریض، کمزوربصارت رکھنے والے، نابینا، پانچ سال سے کم اور60 سال سے زائد…
مہندی رنگ لائی تحریر: اقصیٰ نعیم شادی بیاہ‘ عید اورخوشی کی دیگرتقریبات میں نئے اورخوبصورت لباس پہننا ہرمرد وعورت کی خواہش ہوتی ہے۔ عیدالفطر کے موقع پراس روایت کو برقراررکھتے ہوئے ہمارے ہاں خواتین عموماً…
قدرتی مہندی کی پہچان قدرتی اجزاء پرمشتمل مہندی میں بنیادی طورپرچارچیزیں ہوتی ہیں۔ ان میں مہندی کا پاؤڈر، پانی، چینی اورنباتاتی تیل (مثلاًلیونڈر، یوکلپٹس یا ٹی ٹری) وغیرہ شامل ہیں۔ اس کے برعکس مہندی میں…
کیا آپ واقعی موٹے ہیں لوگوں‘ خصوصاً خواتین کی قبل ذکرتعداد کویہ وہم ہوتا ہے کہ وہ موٹی ہیں حالانکہ وہ اپنی قدرتی ساخت اورقد کاٹھ کے مطابق موٹی نہیں ہوتیں۔ اسی طرح کچھ لوگ…
افطاری کیسی ہو رمضان المبارک میں کھانے پینے کا خصوصی اہتمام کرتے ہوئے سموسے‘ پکوڑے‘مختلف قسم کے چاٹ‘ دہی بڑے اورمشروبات دسترخوان پرسجائے جاتے ہیں۔ اس دوران کچھ لوگ کھانے کی اشیاء پریوں ٹوٹ…
سحری میں کیا کھائیں، کیا نہیں رمضان میں کئی لوگ شکایت کرتے ہیں کہ ان سے سحری کے وقت کچھ کھایا نہیں جاتا۔ ایسے میں وہ بہت کم کھانا کھاتے ہیں جس کے باعث دن…