1. Home
  2. Uncategorized

Category: Uncategorized

سگریٹ کا دھواں! بچنے والوں کوتو بچائیے

سگریٹ کا دھواں! بچنے والوں کوتو بچائیے

    لوگ جب سگریٹ پیتے ہیں تو اس کا زہریلا دھواں ان کے پھیپھڑوں میں جا کرکینسر‘ امراض قلب اور فالج سمیت متعدد بیماریوں کا سبب بنتا ہے۔ اسی لئے سگریٹ کی ہر ڈبیا پروزارت…

ٹیکنالوجی ‘نشہ نہیں ضرورت

ٹیکنالوجی ‘نشہ نہیں ضرورت

سوشل میڈیا پر ایک نوجوان لڑکی کی تصویر بہت زیادہ دیکھی‘ ’’لائیک ‘‘ اور پھر شئیر کی گئی جو پیدل چلتے ہوئے موبائیل پر ’’میسجنگ ‘‘ کر رہی تھی کہ ایک کھلے مین ہول میں…

    نےشنل ےونےورسٹی آف ماڈرن لےنگوئجزاسلام آباد کی طالبہ فریحہ ارشدکہتی ہےں: ”میں عام طورپرسردی کی زےادہ پرواہ نہےں کرتی خواہ وہ کتنی ہی زےادہ کیوں نہ پڑے۔‘ مےری کوشش ہوتی ہے کہ گیس ہےٹرسے…

معدے میں کس نے جھانکا—تحقیق اور قربانی کی ایک داستان

معدے میں کس نے جھانکا—تحقیق اور قربانی کی ایک داستان

دکھ ‘ پریشانیاں اور بیماریاں انسانی زندگی کا خاصا ہیں اور شاید ہی کوئی انسان ایسا ہوجسے کبھی ان سے پالا نہ پڑا ہو۔اگر ان پرغوروفکر کیا جائے تو بہت سے مخفی پہلوﺅں پر روشنی…

ایسی بے توجہی

ایسی بے توجہی

 بچے کسی بھی عمرکے ہوں‘ ان کی معصومیت انسانوں کو اپنی جانب متوجہ کرہی لیتی ہے۔ اوراگر وہ والدین ہوں تو ان کی دیکھ بھال کو اپنی ترجیحات میں نمایاں جگہ دیتے ہیں۔ نوزائیدہ بچوں…

خوشی اور صحت کے درمیان تعلق

خوشی اور صحت کے درمیان تعلق

تقریباً 10ماہ قبل اقوام متحدہ کے تعاون سے”خوشی کے عالمی اشارئیے “کے عنوان سے ہونے والی ایک تحقیق کے مطابق کل 158ملکوں میں سے پاکستان‘ خوش رہنے والے ممالک میں 81ویں نمبر پر ہے ۔…

آپ کے صفحات

آپ کے صفحات

صفحہ اول‘ سب سے پہلے مجھے صفحہ اول بہت پسندہے اور میں اسے سب سے پہلے پڑھتی ہوں۔ اس میں بہت اچھی باتیں بتائی جاتی ہیں۔میں صرف اس کو پڑھنے کے لیے پورارسالہ خریدتی ہوں…

گردن کا درد Neck Pain

گردن کا درد Neck Pain

    حرکت‘زندگی کا دوسرا نام ہے ۔انسانوں اور جانوروں کے جسم میں اسے ممکن بنانے کے لئے قدرت نے مختلف جوڑ بنائے ہیں جو انہیں اپنے معمولات زندگی انجام دینے میں مدد دیتے ہیں۔ ان…

جہاں فطرت ہم کلام ہوتی ہےمکشپوری اورنتھیا گلی کی سیر

جہاں فطرت ہم کلام ہوتی ہےمکشپوری اورنتھیا گلی کی سیر

    ”داداجی ! یہ مکشپوری کہاں واقع ہے؟“ ببلو نے اُن کے ہاتھ سے اخبار لے کر ایک طرف رکھا اورپھر ان کے گلے میں باہیں ڈالتے ہوئے پوچھا۔ ” یہ لاڈ بے سبب نہیں…

آپ کے صفحات

ہیلتھ کے شعبے میںزبردست کاوش میگزین کی ڈیزائنگ اور پرنٹنگ بہت اچھی ہوتی ہے۔اس کے علاوہ اس میں شائع ہونے والے مضامین معیاری اور فیملی کے تمام افراد کے لئے معلومات افزا ہوتے ہیں۔میں یہی…