ورزش اور صحت

یوگا کی آسان ٹِپس جوان اورخوبصورت نظر آئیے روزانہ 48 منٹ کے لئے ہاتھوں کو سیدھا رکھتے ہوئے انگوٹھے اورچھوٹی انگلی کوجوڑ کررکھیں۔ ایسا مسلسل کرنا مشکل ہوتا ہے لہٰذا دن کے مختلف اوقات میں 10,10منٹ کے لئے ایسا کیا جا سکتا ہے۔ غصے سے فوری نجات جن لوگوں کو غصہ زیادہ آتا ہو‘ انہیں […]

پارکنسنز ڈیزیز: مریضوں کے لئے مفید ورزشیں مریضوں کے اہل خانہ انہیں یہ ورزشیں کروا سکتے ہیں ٭منجمد کندھوں کو حرکت کروانے کے لئے بازوہلانے کی ورزش کروائیں۔ ٭حرکات میں روانی پیدا کرنے کے لئے انہیں کہیں کہ سوچ کرحرکت کریں۔ مثلاً سوچیں کہ اب اٹھ کرکھڑا ہونا ہے۔ ایسا کرنے سے وہ رکیں گے […]

تھکاوٹ بھگانے والی ورزشیں تھکاوٹ ہونے کی بڑی وجہ جسم پراس کی طاقت سے زیادہ بوجھ ڈالنا ہے۔ تھکاوٹ کی بھی دواقسام جسمانی اورذہنی تھکاوٹ ہیں ۔ جسمانی تھکاوٹ میں پٹھوں اورہڈیوں میں درد محسوس ہوتا ہے جبکہ ذہنی تھکاوٹ میں انسان یکسوئی سے کسی نکتے پراپنی توجہ مرکوزنہیں کرپاتا ۔ اگر آپ دفتر یا […]

تیز قدمی کے فوائد  مشہوریونانی معالج اورمفکر ہیپوکریٹس نے دوہزارسال قبل پیدل چلنے کے بارے میں کہا تھا کہ یہ عمل انسان کے لئے بہترین دوا ہے۔اسی بات کا خلاصہ یونیورسٹی آف کیمبرج کی ایک تحقیق میں یوں بیان کیا گیا ہے کہ روزانہ 20منٹ کی تیزقدمی قبل ازوقت موت کے خطرے کو ایک تہائی […]

کمر درد کی ورزشیں کمر درد اچانک اور شدید بھی ہو سکتاہے اور معمولی بھی۔ اگر یہ ایک ہفتے سے زیادہ عرصے تک برقرار رہے تو روزمرہ کے معمولات کو متاثر کرنے کے علاوہ کمر کے پٹھوں میں اکڑاؤ کا باعث بھی بن سکتا ہے۔اگر مندرجہ ذیل ورزشوں کو باقاعدگی سے کیا جائے تو کمر […]

پٹھوں کی مضبوطی کے لئے ورزشیں اگر کوئی شخص گردن کے درد کا شکار نہ ہو تو بھی وہ انہیں اپنے معمول میں شامل کر کے گردن کے پٹھوں کو مضبوط کر سکتا ہے۔ اس کے لئے ہتھیلیوں کی مدد سے پانچ سکینڈ تک اپنی پیشانی پر دباؤ ڈالیں ۔ دونوں ہتھیلیوں سے بیک وقت […]

رعشہ اور ورزشیں ظہیرقادر‘ فزیکل تھیراپسٹ‘ شفا انٹرنیشنل ہسپتال رعشہ  ایک ایسی بیماری ہے جس میں مریض کے پٹھوں میں سختی پیدا ہو جاتی ہے۔ یہ بیماری درمیانی عمر(40برس کے بعد)کے مرد وں اور خواتین میں پائی جاتی ہے۔ یہ خواتین کی نسبت مردوں میں زیادہ عام ہے۔ پاکستان میں اس بیماری میں مبتلا افرادخاصی […]

کرسی والا پوز کرسی والا پوز رانوں اور پیڑ کے پٹھوں کو مضبوط بناتا ہے۔ دونوں پائوں کے درمیان تقریباً 12 انچ کا فاصلہ رکھتے ہوئے بالکل سیدھے کھڑے ہوں۔اس بات کا دھیان رکھیں کہ آپ کے دونوں پائوں ایک دوسرے کے متوازی ہوں۔ دو سیکنڈ زکے لئے سانس لیں، اپنی ایڑیوں اور بازوئوں کو […]

 کمر درد کے لئےمفیدورزشیں درج ذیل ورزشیں کمر درد میں مفید ثابت ہو سکتی ہیں سیدھے لیٹ جائیں۔اب دونوں ٹانگوں کے گھٹنے باری باری سینے کے ساتھ لگائیں۔ سیدھے لیٹ جائیں ،دونوں ہاتھ پیٹ پر رکھیں اورٹانگیں بالکل سیدھی کر لیں۔ا ب پاؤں کی انگلیوں کواوپر ٹانگوں کی جانب موڑیں۔ سیدھے لیٹ جائیں ،ٹانگیں گھٹنوں […]

اگر آپ کو آدھے سر کے درد کا مسئلہ ہوتو یوگا کے ایک سادہ سے عمل کے ذریعے اس سے نجات ممکن ہے۔ پرسکون حالت میں اپنی ہتھیلیاں سامنے رکھ کر بیٹھ جائیں۔ اپنی انگوٹھی والی انگلیوں کو اس طرح بند کریںکہ یہ ہتھیلی کو چھونے لگیں۔ اس دوران باقی انگلیوں کو کھلا ہی رہنے […]

سانس کا اخراج اور آپ کی صحت سانس باہر نکالنا بظاہر ایک عام سا عمل ہے لیکن حقیقت میں یہ اپنے اندر بہت سے طبی فوائد سمیٹے ہوئے ہے ۔ اگر پوری طاقت سے سانس کا اخراج انسانی جسم کو متوازن حالت میں رکھنے میں مددگار ثابت ہوتاہے۔ سانس کا خاص طریقے سے اخراج بنیادی […]

رعشہ (Parkinson’s Disease) ایک ایسی بیماری ہے جس میں مریض کے پٹھوں میں سختی پیدا ہو جاتی ہے۔ یہ بیماری درمیانی عمر (40برس کے بعد)کے مرد وں اور خواتین میں پائی جاتی ہے۔ یہ خواتین کی نسبت مردوں میں زیادہ عام ہے۔ پاکستان میں اس بیماری میںمبتلا افرادخاصی بڑی تعداد میںموجود ہیں اور ان کی […]

تھائی رائیڈ غدود کے مسائل ان دنوں خاصے عام ہیں جن کی نمایاں علامات میں نیند کا پرسکون نہ ہونا ،موڈ میں تبدیلیاں ،ہاٹ فلیشز،وزن میںاچانک کمی یا زیادتی،سستی،تھکاوٹ اور ایام میں بے قاعدگی شامل ہیں۔ باقاعدہ علاج سے یہ مسائل بڑی حد تک ختم ہو جاتے ہیں۔ کچھ ایسے یوگا پوز بھی ہیںجو اس […]

سانس درست طریقے سے لینا یوگاکے بنیادی اصولوں میں سے ایک ہے۔کچھ لوگ منہ کے ذریعے سانس لیتے ہیں جو کہ ٹھیک نہیں ہے۔سانس ناک کے ذریعے لیں اور یہ ہمیشہ متوازن، آہستہ اور گہرا ہونا چاہیے۔ اس سے خون اور ذہن کو آکسیجن کی وافر مقدار ملے گی۔ منہ کے ذریعے سانس لینے سے […]

تھائی رائیڈ کے مسائل ان دنوں عام ہیں۔لہٰذا ہم نے ایسے چار پوز متعارف کرانے کا فیصلہ کیا ہے جو اس کی علامات سے نجات دلانے میں اہم کردار ادا کرتے ہیں۔اس بیماری کی علامات میں نیند میں بے چینی،موڈ میں تبدیلیاں،وزن میںاچانک کمی یا زیادتی،سستی،تھکاوٹ اور ایام میں بے قاعدگی شامل ہیں۔ ”بوٹ پوز“ […]