Vinkmag ad

 کمر درد کے لئےمفیدورزشیں 

 کمر درد کے لئےمفیدورزشیں

درج ذیل ورزشیں کمر درد میں مفید ثابت ہو سکتی ہیں

سیدھے لیٹ جائیں۔اب دونوں ٹانگوں کے گھٹنے باری باری سینے کے ساتھ لگائیں۔

سیدھے لیٹ جائیں ،دونوں ہاتھ پیٹ پر رکھیں اورٹانگیں بالکل سیدھی کر لیں۔ا ب پاؤں کی انگلیوں کواوپر ٹانگوں کی جانب موڑیں۔

سیدھے لیٹ جائیں ،ٹانگیں گھٹنوں سے موڑکر کھڑی کرلیں۔اب بازو سیدھے رکھ کر کمر اوپر کی طرف اٹھائیں ۔

سیدھے لیٹ جائیں‘باری باری دونوں ٹانگیں اوپر کی طرف جتنا اٹھاسکتے ہیں اٹھائیں۔

ٹانگیں سیدھی کر کے بیٹھ جائیں اور ہاتھوں سے پاؤں چھوئیں۔

کرسی پر بیٹھ کر ہاتھو ں سے پاؤں چھوئیں ۔

Exercise, back pain,

Vinkmag ad

Read Previous

کمر درد کی وجوہات

Read Next

موٹاپے کی وجوہات

Leave a Reply

Most Popular