Vinkmag ad

پارکنسنز ڈیزیز: مریضوں کے لئے مفید ورزشیں

پارکنسنز ڈیزیز: مریضوں کے لئے مفید ورزشیں

مریضوں کے اہل خانہ انہیں یہ ورزشیں کروا سکتے ہیں

٭منجمد کندھوں کو حرکت کروانے کے لئے بازوہلانے کی ورزش کروائیں۔

٭حرکات میں روانی پیدا کرنے کے لئے انہیں کہیں کہ سوچ کرحرکت کریں۔ مثلاً سوچیں کہ اب اٹھ کرکھڑا ہونا ہے۔ ایسا کرنے سے وہ رکیں گے نہیں بلکہ جلد کھڑے ہوجائیں گے۔

٭اپنی مجودگی میں پرانے جوتے پہنائیں اورانہیں کہیں کہ ناہموارسطح پرنارمل طریقے سےچلنے کی کوشش کریں اورخود کو گرنے سے بچائیں۔ پھرنئے جوتوں میں بھی اسی طرح چلنے کی کوشش کروائیں تاکہ وہ توازن برقراررکھنا سیکھ سکیں۔

٭فزیوتھیراپسٹ اپنے سنٹرمیں انہیں سیڑھیاں چڑھنے اوراترنے کی مشق کرواتے ہیں۔ جب یہ چارپانچ سیڑھیاں چلنے کے قابل ہوجاتے ہیں توتھیراپسٹ انہیں یقین دلاتا ہے کہ وہ اپنے گھریا بلڈنگ کی سیڑھیاں بھی چڑھ سکتے ہیں۔

Useful exercises for Parkinson patients

Vinkmag ad

Read Previous

رعشہ کا مرض

Read Next

آنکھوں سے متعلق دلچسپ معلومات

Leave a Reply

Most Popular