دلچسپ معلومات

تتلی ہوں میں تتلی ہوں باغوں میں اڑتی رنگ برنگی تتلیاں دیکھنے میں بہت بھلی لگتی ہیں۔ یہ انڈے دینے کی غرض سے مختلف پودوں پربیٹھتی ہیں اورجب ان سے رس نکلتا ہے تو ان کی ٹانگوں کے پچھلے حصے میں موجود کیمیائی مادوں کی جانچ کرنے والے خلیے اس کا جائزہ لیتے ہیں۔ اگر […]

کیا چھپکلیاں زہریلی ہوتی ہیں؟ کچن، باتھ روم اورکمروں کی دیوراروں پررینگتا ایک چھوٹا سا جانوربعض افراد، خصوصاً خواتین کو خوفزدہ کر دیتا ہے یا انہیں اس سے کراہت محسوس ہوتی ہے۔ آپ یقیناً سمجھ گئے ہوں گے کہ یہاں چھپکلی کی بات ہو رہی ہے۔ کیا آپ نے کبھی سوچا کہ اس کی دم […]

چوہوں کے حیران کن اوصاف نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف ہیلتھ کے مطابق بائیومیڈیکل ریسرچ کے لئے تجربات میں سے 95 فی صد میں چوہوں کو ہی بطورلیبارٹری جانور استعمال کیا جاتا ہے۔ کیا آپ جانتے ہیں کہ اس کی وجہ کیا ہے؟ اصل میں یہ انتہائی ذہین ہونے کے ساتھ ساتھ اچھی یادداشت بھی رکھتے […]

خوابوں سے متعلق دلچسپ معلومات ٭دماغ کوغیرضروری معلومات نکالنا یا یادوں کوطویل عرصے والی میموری میں بھیجنا ہوتویہ تیزی سے کام کرتا ہے۔ یہ کام نیند کے آرای ایم مرحلے میں ہوتا ہےجس میں آنکھیں تیزی سے حرکت کرتی ہیں۔ زیادہ ترخواب نیند کے اسی مرحلے میں آتے ہیں۔ ٭خوابوں کی اکثریت ان خیالات یا […]

معدے کی ڈھال معدے میں کھانوں کو ہضم کرنے کے لئے ہائیڈروکلورک ایسڈ ہوتا ہے۔ یہ تیزقسم کا تیزاب ہے جومعدے کی دیواروں کو نقصان پہنچا سکتا ہے۔ اس کے بداثرات سے بچنے کے لئے معدہ اپنی اندرونی دیواروں پرلیس دارمواد کی ایک تہہ بنا دیتا ہے۔ یہ ڈھال کی طرح معدے کی جھلی کوبچاتی […]

خون سے متعلق دلچسپ حقائق جسم کے تمام حصوں کوکام کرنے کے لئے آکسیجن اورتوانائی کی ضرورت ہوتی ہے جوانہیں خون کے ذریعے حاصل ہوتی ہے۔ اس کا کوئی متبادل نہیں۔ خون کے اجزاء خون کا55 فی صد حصہ پلازمہ،40 فی صد سرخ خلیوں، 4 فی صد پلیٹ لیٹس اورباقی ایک فی صد سفید خلیوں […]

آنکھوں سے متعلق دلچسپ معلومات ٭دماغ کے بعد دوسرا پیچیدہ ترین عضوآنکھ ہے۔ اس میں موجود چھ پٹھے باقی جسم کے پٹھوں کے مقابلے میں زیادہ تیزی سے حرکت کرتے ہیں۔ ٭ہم تقریباً 80 فی صد چیزیں آنکھوں کی مدد سے سیکھتے ہیں یعنی آنکھوں دیکھی چیزسیکھنے اوریاد رکھنے میں زیادہ آسان ہوتی ہے۔ ٭سفید […]

سماعت سے متعلق دلچسپ معلومات ٭انسانی جسم میں سب سے چھوٹی ہڈیاں تین ہیں جوکان میں پائی جاتی ہیں۔ ان ہی کے باعث ہمارے لئے آوازوں کو سننا ممکن ہوتا ہے۔ ٭جب ہم سو رہے ہوتے ہیں تو اکثر اوقات ہمیں اردگرد کی آوازیں سنائی نہیں دیتیں۔ اس کا سبب یہ ہے کہ اگرچہ ہمارے […]

سونگھنے سے متعلق دلچسپ معلومات ٭پیدائش کے بعد یہ حس سب سے پہلے نشوونما پاتی ہے۔ اس سے پہلے بھی یہ موجود ہوتی ہے اورمکمل طور پرکام کررہی ہوتی ہے۔ ٭انسان تقریباً ایک ٹریلین اقسام کی بُوسونگھنے کی طاقت رکھتے ہیں۔ ٭انگلی کے مخصوص نشان یعنی فنگرپرنٹس کی طرح ہرانسان کی ایک الگ بُوبھی ہوتی […]

مکئی کے فوائد مکئی کی فصل کا ہرجزومختلف صنعتوں میں استعمال ہوتا ہے جن میں سے چند یہ ہیں ٭کارن سٹارچ سے بننے والا ہائی فرکٹوز، کارن سوپ میٹھا بنانے والی چیزوں میں چینی کی جگہ استعمال کیا جاتا ہے۔ مکئی سے بننے والا شیرا چینی کے مقابلے میں سستا پڑتا ہے اورغذائی صنعت اسے […]

جلد سے متعلق دلچسپ معلومات ٭جلد ہمارے جسم کا سب سے بڑا بیرونی عضو ہے۔ ٭انسانی جسم کے کُل وزن میں 15 فی صد وزن صرف جلد کا ہوتا ہے۔ ٭ایڑیوں کی جلد سب سے موٹی جبکہ پپوٹوں کی جلد سب سے پتلی ہوتی ہے۔ ٭خواتین کے مقابلے میں مردوں کی جلد 25 فیصد موٹی […]

سماعت سے متعلق دلچسپ معلومات ٭انسانی جسم میں سب سے چھوٹی ہڈیاں تین ہیں جوکان میں پائی جاتی ہیں۔ ان ہی کے باعث ہمارے لئے آوازوں کو سننا ممکن ہوتا ہے۔ ٭جب ہم سو رہے ہوتے ہیں تو اکثراوقات ہمیں اردگرد کی آوازیں سنائی نہیں دیتیں۔ اس کا سبب یہ ہے کہ اگرچہ ہمارے کان […]

کیلا،عقلمند آدمی کا پھل اس پھل میں وٹامن بی 6 کی وافرمقدارپائی جاتی ہے۔ یہ وٹامن ہمارے دماغ میں سیروٹونن نامی ہارمون پیدا کرنے میں مدد دیتا ہے۔ یہ ہارمون بنیادی طورپرموڈ کو بہتر کرتا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ کیلا کھانے سے ذہنی تناؤمیں کمی واقع ہوتی ہے۔ مزید برآں یہ سونے اورکھانا ہضم […]

شہد کی مکھی‘ دلچسپ معلومات ٭قدرت نے شہد کی مکھیوں کو دیکھنے کی خصوصی طاقت بخشی ہے۔ اس کے سبب یہ بالائے بنفشی شعائوں کو بھی دیکھ سکتی ہیں جنہیں انسانی آنکھ نہیں دیکھ سکتی۔ اس کی مدد سے یہ پھولوں میں موجود زردانوں کو دورسے بھی دیکھ سکتی ہیں۔ ٭ان میں سونگھنے کی حیران […]

لعابِ دہن سے متعلق دلچسپ معلومات لعاب ایک گاڑھا اوربے رنگ سا مائع ہوتا ہےجو منہ میں تقریباً ہروقت ہی موجودرہتا ہے۔ اس میں تقریباً 98 فی صد پانی ہوتا ہےجبکہ باقی حصہ پروٹینزاورنمکیات پرمشتمل ہوتا ہے۔ ٭لعاب بنانے والے غدود کے تین بڑے جوڑے گال، زبان اورتالو میں موجود ہوتے ہیں جبکہ دیگر چھوٹے جوڑے […]