1. Home
  2. Author Blogs

Author: News Desk

News Desk

صحت مند بالوں کے راز

صحت مند بالوں کے راز

چقندر کے فائدے چقندر میں وٹامن بی ، سی ، کیلشیم ،فاسفورس اور آئرن کی اچھی مقدار موجود ہوتی ہے ۔یہ بالوں کی نشوونما اورخشکی کے خاتمے کے ساتھ ساتھ جُوں سے نجات حاصل کرنے…

سر اور دھڑ کی پیوندکاری

سر اور دھڑ کی پیوندکاری

سر اور دھڑ کی پیوندکاری انسانی جسم کوایک مشین سے تشبیہ دی جاتی ہے تاہم یہ انسان کی ایجاد کردہ تمام مشینوں کے مقابلے میں کئی گنازیادہ پیچیدہ ہے۔ ان دونوں میں فرق یہ بیان…

غیرمعمولی چیلنجوں پر غیرمعمولی ردعمل کی ضرورت

غیرمعمولی چیلنجوں پر غیرمعمولی ردعمل کی ضرورت

غیرمعمولی چیلنجوں پر غیرمعمولی ردعمل کی ضرورت ایک نظر ان اعداد وشمار پر ڈالئے۔ پاکستان میں میڈیکل کی تعلیم کی نگرانی اورملک میں پریکٹس کرنے والے ڈاکٹروں کی رجسٹریشن سے متعلق ریگولیٹری ادارے ’پاکستان میڈیکل…

جب دل ہی بجھ گیا ہو

جب دل ہی بجھ گیا ہو

دل جب دھڑکتا ہے تو سانسوں کی ڈور چلتی ہے اور زندگی رواں دواں رہتی ہے۔جب یہ بیمار ہو جاتا ہے تو کچھ صورتوں میں دواو¿ں سے کام چل جاتا ہے تاہم بعض اوقات آپریشن…

پائی پولر ڈس آرڈر پل میں تولہ پل میں ماشہ

پائی پولر ڈس آرڈر پل میں تولہ پل میں ماشہ

زندگی میں اتار چڑھاو¿آتے رہتے ہیں جونارمل زندگی کالازمی حصہ ہیں۔ تاہم بدقسمتی سے بائی پولرڈس آرڈر(جنون افسردگی)ایسا ذہنی عارضہ ہے جس میں اتار چڑھاﺅ غیر معمولی ہوجاتے ہیں۔اس ذہنی اختلال میں شدید جوش و…

BELIEVE IT OR NOT: Antibiotics & Pregnancy, Oral Hygiene & Braces, Tea & Dryness

BELIEVE IT OR NOT: Antibiotics & Pregnancy, Oral Hygiene & Braces, Tea & Dryness

BELIEVE IT OR NOT Antibiotics & Pregnancy, Oral Hygiene & Braces, Tea & Dryness   Eggs are ‘hot’ and oranges are ‘cold’; excessive milk intake gives fairer complexion and tea does the opposite. Blood donation…

نئی زندگی‘نئی ا مید

نئی زندگی‘نئی ا مید

بچے کے بارے میں بری بری خبریں سننے کے بعدماں میں اتناحوصلہ نہیں تھا کہ اسے دیکھ سکے لہٰذا وہ اسے دیکھے بغیر ہی گھر چلی گئی۔ دوسری طرف ڈاکٹروں نے امید کا دامن نہ…

کیا پپیتا ڈینگی کا توڑ ہے؟

کیا پپیتا ڈینگی کا توڑ ہے؟

پچھلے دو تین عشروں میں بھارت‘ پاکستان اورآس پاس کے دیگر ممالک میں ایک ایسی بیماری سامنے آر ہی ہے جو بہت سی اموات کا سبب بنی ہے۔ اس نے خطے‘ خصوصاً پاکستان میں خوف…

علمِ طب اور غلط علاج

بیماریوں سے متعلق بہت سے غلط تصورات اور تواہمات عام ہیں جنہیں پھیلانے میں مذاہب نے بھی نمایاں کردار ادا کیاہے ۔خوردبین کی ایجاد سے قبل لوگوں کو علم نہ تھا کہ متعدی بیماریوں کی…

حمل, ذرا ہٹ کے

حمل, ذرا ہٹ کے

زندگی میں بعض اوقات ایسے مراحل آتے ہیں جب آپ کو ایسی خوشخبری ملتی ہے کہ آپ خود کو ہواو¿ں میں اڑتا محسوس کرتے ہیں لیکن اگلے ہی لمحے ساری خوشی ہوا ہوجاتی ہے اور…