شفا انٹرنیشنل ہسپتال فیصل آباد میں اینٹی بائیوٹک ادویات پر آگاہی سرگرمیاں
شفا انٹرنیشنل ہسپتال فیصل آباد میں اینٹی بائیوٹک ادویات کے درست استعمال پر آگاہی سرگرمیوں کا انعقاد کیا گیا۔ ان میں آگاہی واک اور ہسپتال کے عملے کے لیے نشست نمایاں تھیں۔ مریضوں اور کنسلٹنٹس…