1. Home
  2. تازہ ترین

Category: تازہ ترین

صحت عامہ: سٹیک ہولڈرز کا زیادہ فنڈز کا مطالبہ

صحت عامہ: سٹیک ہولڈرز کا زیادہ فنڈز کا مطالبہ

صحت عامہ سے متعلق سٹیک ہولڈرز نے ہجٹ میں ہیلتھ کے لیے زیادہ فنڈز کا مطالبہ کیا ہے۔ انہوں نے حکومت پر زور دیا کہ وہ اپنی بجٹ ترجیحات تبدیل کرے۔ صحت عامہ کے لیے…

نرسوں کے لیے سعودی عرب میں ملازمتیں، کل سے انٹرویو شروع

نرسوں کے لیے سعودی عرب میں ملازمتیں، کل سے انٹرویو شروع

نرسوں کے لیے سعودی عرب میں ملازمتوں کے مواقع کا اعلان گزشتہ ماہ کیا گیا تھا۔ اوورسیز ایمپلائمنٹ کارپوریشن (او ای سی) کے مطابق ان کے لیے انٹرویو کل سے شروع ہو جائیں گے۔ درخواستیں…

گرمی کی شدید لہر، سندھ کے ہسپتال ہائی الرٹ

گرمی کی شدید لہر، سندھ کے ہسپتال ہائی الرٹ

ملک بھر میں گرمی کی شدید لہر جاری ہے۔ کسی بھی ہنگامی صورت حال سے نپٹنے کے لیے سندھ کے ہسپتال ہائی الرٹ پر ہیں۔ اس حوالے سے ہسپتالوں اور شہریوں کے لیے ایڈوائزری جاری…

ذہنی طاقت بیماری اور مشکلات کے مقابلے کی کنجی ہے، سلیم شیخ

ذہنی طاقت بیماری اور مشکلات کے مقابلے کی کنجی ہے، سلیم شیخ

سینیئر اداکار سلیم شیخ  نے کہا ہے کہ ذہنی طاقت بیماری اور مشکلات کے مقابلے کی کنجی ہے۔ انہوں نے انکشاف کیا کہ چند سال قبل وہ شدید بیمار ہو گئے تھے۔ اس سے نہ…

”نو ٹو پلاسٹک” مہم وقت کی اہم ضرورت، رومینہ خورشید

”نو ٹو پلاسٹک” مہم وقت کی اہم ضرورت، رومینہ خورشید

پلاسٹک کے شاپنگ بیگ انسانی صحت کے لیے مضر ہیں۔ اس لیے”نو ٹو پلاسٹک” مہم وقت کی اہم ضرورت ہے۔ ان خیالات کا اظہار وزیر اعظم کی کوآرڈنیٹر برائے موسمیاتی تبدیلی رومینہ خورشید عالم نے ایک…

پاکستان میں کانگو وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 13 ہو گئی

پاکستان میں کانگو وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 13 ہو گئی

عیدالاضحیٰ گزر گئی لیکن کانگو کے وار ختم نہیں ہوئے۔ نیا کیس گزشتہ روز کوئٹہ میں سامنے آیا۔ اس کے بعد پاکستان میں کانگو وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 13 ہو گئی ہے۔ مرض…

فالج کا مریض، خیالات کے ذریعے کمپیوٹر کنٹرول

فالج کا مریض، خیالات کے ذریعے کمپیوٹر کنٹرول

ٹیکنالوجی کے نت نئے کمالات سامنے آنے کا سلسلہ جاری ہے۔ اب فالج کے شکار افراد کی زندگیاں بھی مفلوج نہیں رہیں گی۔ اس کی مدد سے فالج کا ایک مریض کمپیوٹر کو اپنے خیالات…

پاکستان کا پہلا ہیومن مِلک بینک معطل

پاکستان کا پہلا ہیومن مِلک بینک معطل

پاکستان کا پہلا ہیومن مِلک بینک معطل کر دیا گیا ہے۔ معطلی کا اعلان سندھ انسٹیٹیوٹ آف چائلڈ ہیلتھ اینڈ نیو نیٹولوجی (ایس آئی سی ایچ این) کی طرف سے کیا گیا۔ اس کا سبب…

بلوچستان کے بجٹ میں صحت کےلیے 20 ارب روپے مختص

بلوچستان کے بجٹ میں صحت کےلیے 20 ارب روپے مختص

بلوچستان اسمبلی میں اگلے مالی سال کے لیے بجٹ پیش کر دیا گیا۔ بلوچستان کے بجٹ میں صحت کےلیے 20 ارب روپے مختص کیے گئے ہیں۔ بجٹ دستاویز کے مطابق کینسر کے مریضوں کو ادویات…

ہیپاٹائٹس سے روزانہ 3500 اموات، ڈبلیو ایچ او

ہیپاٹائٹس سے روزانہ 3500 اموات، ڈبلیو ایچ او

ڈبلیو ایچ او نے خبردار کیا ہے کہ وائرل ہیپاٹائٹس سے روزانہ 3500 اموات ہو رہی ہیں۔ یہ بیماری عالمی سطح پر متعدی امراض سے اموات کی دوسری بڑی وجہ ہے۔ اس کے سبب ہر…