1. Home
  2. Author Blogs

Author: News Desk

News Desk

موسیٰ کی مسکراہٹ

موسیٰ کی مسکراہٹ

”مو’یٰ کیپیدائ“ کے بعدجب میں نے پہلی دفعہ ا’ے دیکھا تو مجھے ایک دھچکا ’ا لگا۔ میرے باقی دونوں بچے بالکل نارمل ہیں لیکن ا’ کا ہونٹ اور تالو کٹے ہوئے تھے۔ میرے لئے یہ…

اسپرین پرانی دوا، نئی خوبیاں

حضرت آدمؑ کے بارے میں الہامی کتب بتاتی ہیں کہ وہ جنت میں رہتے تھے جہاں انہیں آرام سے رہنے کے لئے ہر طرح کی سہولیات اورضروریات زندگی دستیاب تھیں ۔وہاں کچھ درختوں کا ذکر…

خون میںآئرن کی کمی کا علاج

خون میںآئرن کی کمی کا علاج

انیمیا(Anemia)ایک ایسی بیماری ہے جس میںخون کے سرخ ذرات کی تعداد کم ہو جاتی ہے۔اس کی کئی اقسام ہیں جن میں سے ایک” خون میںآئرن کی کمی “ہوناہے۔جسم کو ہیوموگلوبن بنانے کے لیے آئرن کی…

بابرکت, صحت بخش اور نفع بخش درخت

بابرکت, صحت بخش اور نفع بخش درخت

قرآن کریم میں اللہ تعالیٰ نے اپنے تعارف میں ایک ” نور“ کی مثال دی ہے جو زیتون جیسے بابرکت درخت سے روشن کیا جائے : ”اللہ آسمانوں اور زمین کا نور ہے۔ اس کے…

کدھر سے آیاکدھر گیا وہ

کدھر سے آیاکدھر گیا وہ

لڑکا اپنی گاڑی میں بیٹھا تھا ۔ چونکہ گرمی زیادہ تھی لہٰذا اس نے کارکا دروازہ کھلا چھوڑرکھا تھا۔ اس دوران ہاتھوں میں پستول لئے کچھ سرپھرے اوباش لڑکے وہاں سے گزرے جنہوں نے اس…

ویل سٹیک

ویل سٹیک

Veal Steak اشیائ بچھڑے کے گوشت کے پارچے آدھا کلو (ایک انچ موٹائی میںکٹی) میدہ یا آٹا ڈیڑھ کھانے کا چمچ زیتون کا تیل دو چائے کے چمچ سرکہ دو کھانے کے چمچ لہسن دو…

کروٹ بدلنے ‘ بیٹھنے‘ گھٹنوں کے بل چلنے اور دانت نکالنے کے مراحل  زندگی کا سفر ‘ چند اہم سنگ میل

کروٹ بدلنے ‘ بیٹھنے‘ گھٹنوں کے بل چلنے اور دانت نکالنے کے مراحل زندگی کا سفر ‘ چند اہم سنگ میل

وقت کا دھارا چلتا رہتا ہے اور بچہ لیٹے لیٹے کروٹ بدلنے کے مرحلے میں پہنچ جاتا ہے ۔ ایسے میں وہ بیڈ سے نیچے بھی گر سکتا ہے لہٰذا خاص احتیاط کی ضرورت ہوتی…

گرمی کی شدت کی وجہ سے اموات اورہمارے روئیے.

گرمی کی شدت کی وجہ سے اموات اورہمارے روئیے.

کراچی میں گرمی کی شدت کی وجہ سے زندگی کی بازی ہارجانے والوں کو جن جن سروسز کی ضرورت پیش آتی ہے‘ ان میں نااہلی کا عنصرنمایاں تھا۔ ایسی خدمات کی ادائیگی پرمامور افراد اور…

آپ کے صفحات

آپ کے صفحات

ہلکا پھلکا‘عام فہم اور آسان مجھے اس میگزین کی ممبر شپ لیے کچھ عرصہ ہوا ہے ۔بہت ہلکا پھلکاسا میگزین ہے جس کے ذریعے ہر شخص باآسانی عام بیماریوں کے بارے میں جان سکتا ہے…

نظرچاہئے تو آنکھیں بچائیے

نظرچاہئے تو آنکھیں بچائیے

بہت سے لوگوں کی نظر میں آنکھیں ہمارے جسم کا سب سے خوبصورت حصہ ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ غزلوں اور گیتوں میں شاعروں نے ان کی خوب خوب تعریف کی ہے ۔تاہم قدرت نے…