1. Home
  2. Author Blogs

Author: News Desk

News Desk

جہاں فطرت ہم کلام ہوتی ہےمکشپوری اورنتھیا گلی کی سیر

جہاں فطرت ہم کلام ہوتی ہےمکشپوری اورنتھیا گلی کی سیر

    ”داداجی ! یہ مکشپوری کہاں واقع ہے؟“ ببلو نے اُن کے ہاتھ سے اخبار لے کر ایک طرف رکھا اورپھر ان کے گلے میں باہیں ڈالتے ہوئے پوچھا۔ ” یہ لاڈ بے سبب نہیں…

آپ کے صفحات

ہیلتھ کے شعبے میںزبردست کاوش میگزین کی ڈیزائنگ اور پرنٹنگ بہت اچھی ہوتی ہے۔اس کے علاوہ اس میں شائع ہونے والے مضامین معیاری اور فیملی کے تمام افراد کے لئے معلومات افزا ہوتے ہیں۔میں یہی…

وٹا من ڈیمفت بھی ‘ وافر بھی

اگر کسی کی ہڈیوں میں درد ہو‘ وہ کمزوری محسوس کرتا ہو اور جلد تھک جاتا ہو تو اس کی بڑی وجہ عموماً وٹامن ڈی کی کمی ہوتی ہے لیکن ضروری نہیں کہ ایسا ہی…

آرنلڈ آملیٹ

آرنلڈ آملیٹ

اجزئ مچھلی (بھاپ میں پکی ہوئی)        1/4 کپ انڈے                                          3 عدد  پنیر (کدوکش)             …

جھک جھک کے ہو گئی ہے اپنی کمر کمانی

بزرگی عمر کا ایسا حصہ ہے جس میں جسمانی قویٰ کمزور پڑجاتے ہیں لہٰذا بزرگ افراد کی قوت مدافعت بھی کمزور پڑجاتی ہے۔ ایسے میں انہیں بیک وقت بہت سی بیماریاں لاحق ہو سکتی ہیں۔…

سرد یاں اور صحت…احتیاط کریں‘ لطف اٹھائیں

سردیوں کی آمد آمد ہے اوریہ وہ موسم ہے جو بہت سے لوگوں کو بہار سے بھی زیادہ پسند ہوتا ہے۔یہ خوبصورت موسم اپنے ساتھ صحت کے کچھ مسائل بھی لاتا ہے۔ تاہم تھوڑی سی…

چُلو بھر پانی

اس نے جہاں اپنا پِک اب ٹرک روکا‘ وہاں تقریباً چار انچ گہرا پانی کا گڑھاتھا۔جب وہ دروازہ کھول کر باہر نکلا تو کیچڑ کی وجہ سے اس کا پاو¿ں پھسلا اور وہ اوندھے منہ…

ذہنی دباﺅ‘ کیسے نمٹیں

ذہنی دباﺅ‘ کیسے نمٹیں

ٹریفک جام کے وقت ہاتھ سے نکلتی قوت برداشت ،دفتر میں کام کی زیادتی کی وجہ سے پیداشدہ مخصوص ذہنی کیفیت ، گھریلو جھگڑوں کی وجہ سے ہونے والاسر درد اور گلی محلے میں چھوٹی…

یادوں کی دنیا

ہم انسانوں کا المیہ ہے کہ دوہی کیفیات میں سانس لیتے ہیں۔ ماضی کی یادیں ہمارے گرد گھیرا ڈالے رکھتی ہیں یا پھر ہم مستقبل کے سہانے خوابوں میں کھوئے رہتے ہیں۔ یوں ماضی اور…

ننھے بچے‘ تنہا نہ چھوڑیں

ننھے بچوں میں تجسس کا مادہ زیادہ ہوتا ہے ۔ وہ ہرنئی شے کی جانب متوجہ ہوتے ہیں اور اسے اپنے طورپر سمجھنے ، جانچنے اور پرکھنے کی کوشش کرتے ہیں ۔ بچوںکامتحرک ہونا اورنئے…