کیا سحری میں زیادہ کھانے پینے سے روزہ اچھا گزرتا ہے؟ لوگوں کی بڑی تعداد اس بات پریقین رکھتی ہے حالانکہ یہ درست نہیں۔ مزید تفصیلات جانئے ماہرغذائیات، سدرہ امتیاز سے اس ویڈیو میں